اصغر گونڈوی :::: کلیات مولانا اصغر گونڈوی -- Kuliyaat-ا-Asghar Gondvi

طارق شاہ

محفلین
شکریہ صائمہ شاہ صاحبہ !

مَیں بھی زیادہ عرصہ نہیں گُزرنے دیتا ، اِس کے مطالعے کو
بہت ہی پسند ہے اِن کا کلام :)
تشکّر اظہارِ خیال پر، بہت شاد رہیں :)
 

الف عین

لائبریرین

بہت نوازش عبید صاحب !
اللہ ہمیشہ آپ کو شادو آباد اور توانا رکھے
آمین
معذرت کہ مجھے اعراب نکال دینے پڑے۔ کہ کچھ کچھ غلط جگہوں پر تھے اور ان کی درستی کے لیے یہ ہجے کر کے دیکھنا ضروری تھا کہ درست جگہ پر ہے یا نہیں۔ ایک ایک حرف الگ کر کے،۔ بعد میں کہیں کہیں میں نے اضافت لگا دی ہے۔ لیکن پیش اور زبر کو خدا حافظ کہنا ہی پڑا۔
 
Top