السلام علیکم ... میر کے کلام کی انگلش یا اردو چاہے ان دو میں سی کسی زبان میں پو، شرح درکار ہے.
نور وجدان لائبریرین اگست 12، 2018 #1 السلام علیکم ... میر کے کلام کی انگلش یا اردو چاہے ان دو میں سی کسی زبان میں پو، شرح درکار ہے.
A Amir Hamza محفلین مارچ 16، 2021 #2 نور وجدان نے کہا: السلام علیکم ... میر کے کلام کی انگلش یا اردو چاہے ان دو میں سی کسی زبان میں پو، شرح درکار ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نور وجدان نے کہا: السلام علیکم ... میر کے کلام کی انگلش یا اردو چاہے ان دو میں سی کسی زبان میں پو، شرح درکار ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
A Amir Hamza محفلین مارچ 16، 2021 #3 وعلیکم السلام۔ مجھے pdf میں کیسے ملےگا۔ برائے مہربانی مجھے بتا ایں
سید ذیشان محفلین مارچ 16، 2021 #4 انگریزی شرح۔ یہ نوٹ فرمائیں کہ یہ مکمل نہیں ہے۔ A Garden of Kashmir: the Ghazals of Mir Muhammad Taqi Mir سرگوشی چھ دواوین کی تشریح کوئی دیوانہ ہی کر سکتا ہے ؛)
انگریزی شرح۔ یہ نوٹ فرمائیں کہ یہ مکمل نہیں ہے۔ A Garden of Kashmir: the Ghazals of Mir Muhammad Taqi Mir سرگوشی چھ دواوین کی تشریح کوئی دیوانہ ہی کر سکتا ہے ؛)
منہاج علی محفلین مارچ 28، 2021 #6 شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کی شعرِ شور انگیز چار جلدوں میں ہے۔ ریختہ پر یہ چاروں جلدیں موجود ہیں۔