کتب خانے کلیات نظیر اکبر آبادی

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پہلے تو حمدِ خالق ارض و سما لکھوں
بعد اِس کے پھر میں نعتِ شہِ انبیاء لکھوں
گر عمر بھر میں اس کو لکھوں تو بھی کیا لکھوں
بے انتہا ہے وہ تو غرض تا کجا لکھوں
لازِم ہے اس میں طبع کو عجز انتما لکھوں
کچھ وصف حسن کا لکھوں کچھ عشق کا لکھوں
کچھ ناز کچھ نیاز بہ فکرِ رسا لکھوں
ہے جی میں لیلیٰ مجنوں کا کچھ ماجر لکھوں
سچ پوچھیے تو دونوں عجب کام کر گئے
معشوقی عاشقی میں غرض نام کر گئے
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پہلے تو حمدِ خالق ارض و سما لکھوں
بعد اِس کے پھر میں نعتِ شہِ انبیاء لکھوں
گر عمر بھر میں اس کو لکھوں تو بھی کیا لکھوں
بے انتہا ہے وہ تو غرض تا کجا لکھوں
لازِم ہے اس میں طبع کو عجز انتما لکھوں
کچھ وصف حسن کا لکھوں کچھ عشق کا لکھوں
کچھ ناز کچھ نیاز بہ فکرِ رسا لکھوں
ہے جی میں لیلیٰ مجنوں کا کچھ ماجر لکھوں
سچ پوچھیے تو دونوں عجب کام کر گئے
معشوقی عاشقی میں غرض نام کر گئے
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پہلے تو حمدِ خالق ارض و سما لکھوں
بعد اِس کے پھر میں نعتِ شہِ انبیاء لکھوں
گر عمر بھر میں اس کو لکھوں تو بھی کیا لکھوں
بے انتہا ہے وہ تو غرض تا کجا لکھوں
لازِم ہے اس میں طبع کو عجز انتما لکھوں
کچھ وصف حسن کا لکھوں کچھ عشق کا لکھوں
کچھ ناز کچھ نیاز بہ فکرِ رسا لکھوں
ہے جی میں لیلیٰ مجنوں کا کچھ ماجر لکھوں
سچ پوچھیے تو دونوں عجب کام کر گئے
معشوقی عاشقی میں غرض نام کر گئے
پیدا ہوا تھا قیس جب اپنے پدر کے گھر
ماں باپ کو ہوئی تھی خوشی سب سے بیش تر
کنبے کے لوگ بیٹھے تھے باہم سب آن کر
اک دھوم مچ رہی تھی خوشی کی اِدھر اُدھر
چومے تھا باپ قیس کےہر لحظہ چشم و سر
رکھتے تھے ہاتھوں چھاؤں اسے گرچہ بے خظر
ماں بھی لیے پھرے تھی اُسے اپنے دوش پر
فرزند کی خوشی میں لُٹاتی تھی سیم وزر
لیکن وہ ماں کی گو د میں آکر نہ سوتا تھا
ہر وقت شور کرتا تھا ہر لحظہ روتا تھا
 

سید زبیر

محفلین
سرکار@سید شہزاد ناصر صاحب !نیٹ کی دنیا میں گرانمایہ اضافہ ، اللہ آپ کی ہمت ، جذبہ اسی طرح جواں رکھے۔ ایمان ، عزت ، صحت و تندرستی میں برکتوں سے نوازے (آمین)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیکن آپ نے ڈاؤن لوڈ کیسے کر لی۔ مجھے تو ڈاؤن لوڈ کا کوئی بٹن ہی نظر نہیں آ رہا۔:(
میں نے ڈاونلوڈ کی ہی نہیں۔۔۔ آنلائن ہی پڑھ رہا ہوں۔۔۔ بک مارک کر لیا بس صفحے کو۔۔۔اگر کہتے ہیں تو ڈاؤنلوڈ کر کے آپ کو برقی خط کی صورت بھیج دیتا ہوں ۔۔۔ :)
 
Top