:)
محمداحمد لائبریرین جولائی 1، 2014 #4 سید ذیشان نے کہا: 27 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔! ذرا حسابی عمل بھی بتائیں۔
محمود احمد غزنوی محفلین جولائی 1، 2014 #5 کتا + بلی = 20 کتا+خرگوش= 20 چنانچہ بلی - خرگوش= 4 بلی +خرگوش= 10 چنانچہ 2بلی=14 بلی=7 کتا+خرگوش+بلی=27
کتا + بلی = 20 کتا+خرگوش= 20 چنانچہ بلی - خرگوش= 4 بلی +خرگوش= 10 چنانچہ 2بلی=14 بلی=7 کتا+خرگوش+بلی=27
سید ذیشان محفلین جولائی 1، 2014 #6 پہلی تین تصاویر سے تین عدد مساوات اخذ کی جا سکتی ہیں۔ جن کو ایک ساتھ حل کرنے سے تینوں جانوروں کے وزن ہمارے پاس آ جائیں گے۔ مساوات درج ذیل ہیں: بلی + خرگوش = 10 کتا + خرگوش = 20 کتا + بلی = 24 جواب ہے: بلی = 7 خرگوش: 3 کتا: 17 کل ہوئے: 27
پہلی تین تصاویر سے تین عدد مساوات اخذ کی جا سکتی ہیں۔ جن کو ایک ساتھ حل کرنے سے تینوں جانوروں کے وزن ہمارے پاس آ جائیں گے۔ مساوات درج ذیل ہیں: بلی + خرگوش = 10 کتا + خرگوش = 20 کتا + بلی = 24 جواب ہے: بلی = 7 خرگوش: 3 کتا: 17 کل ہوئے: 27
سید ذیشان محفلین جولائی 1، 2014 #7 آسان حل یہ ہے کہ سب اوزان کو جمع کر کے دو سے تقسیم کریں( 10+20+24 )÷2 = 27
محمداحمد لائبریرین جولائی 1، 2014 #8 بہت خوب حل کیا ہے آپ دونوں نے۔۔۔۔! ہمیں تو یہ کیلکولیٹ کرنے کے لئے ایکسل شیٹ کی ضرورت پڑ گئی تھی۔ سید ذیشان نے کہا: آسان حل یہ ہے کہ سب اوزان کو جمع کر کے دو سے تقسیم کریں( 10+20+24 )÷2 = 27 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ فارمولہ تو بہت ہی خوب ہے۔
بہت خوب حل کیا ہے آپ دونوں نے۔۔۔۔! ہمیں تو یہ کیلکولیٹ کرنے کے لئے ایکسل شیٹ کی ضرورت پڑ گئی تھی۔ سید ذیشان نے کہا: آسان حل یہ ہے کہ سب اوزان کو جمع کر کے دو سے تقسیم کریں( 10+20+24 )÷2 = 27 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ فارمولہ تو بہت ہی خوب ہے۔
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 1، 2014 #9 لیں جی. میرے آنے سے پہلے ہی معمہ حل ہو گیا. اب میں صرف مبارکباد پیش کرنا چاہوں گی تمام ذہین محفلین کو. مبارکباد!
لیں جی. میرے آنے سے پہلے ہی معمہ حل ہو گیا. اب میں صرف مبارکباد پیش کرنا چاہوں گی تمام ذہین محفلین کو. مبارکباد!