کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
1240163_406919249431363_1366273145_n.jpg
 
مولانا صاحب ہاتھ رکھ کر کس چیز کی پریکٹس ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔یقینا سب لوگ حیران ہورہے ہونگے آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کس چیز کی مشق ظریفانہ ہورہی ہے۔۔۔
ضلالہ و رذلاۃ الشیخ توصیف الشیطان جو کہ ٹی وی کا سخت مخالف و منکر تھا اب حامی و ناصر بن گیا ہے اور کہتا ہے کہ ننگی اور فحش فلمیں دیکھنا کیو ٹی وی دیکھنے سے بہتر ہے ملاحظہ فرمائیں ارشادات عامیانہ
http://videosharesall.blogspot.com/2014/01/shiekh-tauseef-ur-rehman-fatwa.html
 
ساجد

محفلین
مولانا صاحب ہاتھ رکھ کر کس چیز کی پریکٹس ہورہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔یقینا سب لوگ حیران ہورہے ہونگے آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کس چیز کی مشق ظریفانہ ہورہی ہے۔۔۔

راشدی صاحب کا یہ "ایمان انگیز" بیان میں کوئی ایک برس قبل دیکھ چکا ہوں ۔ یادداشت تازہ کرنے کا شکریہ :)
 
صرف علی

بھائی اب کیا کرے اپنی اپنی پسند ہے کچھ کو درود و سلام بھیجنا اپنے آقا صلاۃ و سلام پر اچھا لگتا ہے اور کچھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عمار عامر

محفلین
مولانا صاحب ہاتھ رکھ کر کس چیز کی پریکٹس ہورہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔یقینا سب لوگ حیران ہورہے ہونگے آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کس چیز کی مشق ظریفانہ ہورہی ہے۔۔۔
ضلالہ و رذلاۃ الشیخ توصیف الشیطان جو کہ ٹی وی کا سخت مخالف و منکر تھا اب حامی و ناصر بن گیا ہے اور کہتا ہے کہ ننگی اور فحش فلمیں دیکھنا کیو ٹی وی دیکھنے سے بہتر ہے ملاحظہ فرمائیں ارشادات عامیانہ
http://videosharesall.blogspot.com/2014/01/shiekh-tauseef-ur-rehman-fatwa.html

راشدی صاحب کا یہ "ایمان انگیز" بیان میں کوئی ایک برس قبل دیکھ چکا ہوں ۔ یادداشت تازہ کرنے کا شکریہ :)

بھائی اب کیا کرے اپنی اپنی پسند ہے کچھ کو درود و سلام بھیجنا اپنے آقا صلاۃ و سلام پر اچھا لگتا ہے اور کچھ کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

مجھے اس لنک ویڈیو تو کوئی نظر نہیں آ رہی ہے کہ سیاق و سباق کا اندازہ ہو سکے۔
لیکن عمومی بات یہ ہے کہ فحش فلمیں دیکھنا کبیرہ گناہ ہے۔
اور مثلاً غیراللہ سے مافوق الاسباب مدد مانگنا شرک ہے (اب اس پر کوئی بحث شروع نہ کرے، مقرر کے نزدیک کہہ لیجئے)۔
جب تقابلی انداز میں بات ہوگی تو شرک ، بہرحال سب کے نزدیک کبیرہ گناہ سے زیادہ قبیح فعل ہے۔
اس تقابل سے یہ مخالف مفہوم اخذ کر لینا کہ فحش فلموں کو جائز قرار دیا جا رہا ہے، بجائے خود غلط محض ہے۔
 
عمار عامر

محفلین
مولانا صاحب ہاتھ رکھ کر کس چیز کی پریکٹس ہورہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔یقینا سب لوگ حیران ہورہے ہونگے آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کس چیز کی مشق ظریفانہ ہورہی ہے۔۔۔
ضلالہ و رذلاۃ الشیخ توصیف الشیطان جو کہ ٹی وی کا سخت مخالف و منکر تھا اب حامی و ناصر بن گیا ہے اور کہتا ہے کہ ننگی اور فحش فلمیں دیکھنا کیو ٹی وی دیکھنے سے بہتر ہے ملاحظہ فرمائیں ارشادات عامیانہ
http://videosharesall.blogspot.com/2014/01/shiekh-tauseef-ur-rehman-fatwa.html
محترم بھائی،
اللہ تعالیٰ نے نام بگاڑنے سے منع فرمایا ہے۔
سور ہ الحجرات میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
“اور نہ(ایک دوسرے کو) برے القاب سے پکارو۔ ایمان کے بعد گناہ کا نام لگنا برا ہے۔اور جو توبہ نہ کریں تو وہی ظالم لوگ ہیں”۔(الحجرات۔۴۹:۱۱)

اختلاف ضرور کیجئے لیکن جائز حدود میں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔
 
کاشفی

محفلین
روحانی بابا دوست ۔۔ آپ کی ہر لڑی اور باتوں سے روحانیت جھلکتی ہے۔
اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا میں سرخرو فرمائے۔۔آمین
 
x boy

محفلین
مجھے اس لنک ویڈیو تو کوئی نظر نہیں آ رہی ہے کہ سیاق و سباق کا اندازہ ہو سکے۔
لیکن عمومی بات یہ ہے کہ فحش فلمیں دیکھنا کبیرہ گناہ ہے۔
اور مثلاً غیراللہ سے مافوق الاسباب مدد مانگنا شرک ہے (اب اس پر کوئی بحث شروع نہ کرے، مقرر کے نزدیک کہہ لیجئے)۔
جب تقابلی انداز میں بات ہوگی تو شرک ، بہرحال سب کے نزدیک کبیرہ گناہ سے زیادہ قبیح فعل ہے۔
اس تقابل سے یہ مخالف مفہوم اخذ کر لینا کہ فحش فلموں کو جائز قرار دیا جا رہا ہے، بجائے خود غلط محض ہے۔
میں نے بھی کوشش کی اس فوٹو شاپ سائٹ پر جانے کی، لیکن سب جگہہ کوڈس کی بوچھاڑ تھا۔
کسی جگہہ تو پورن سائٹ بتارہا تھا اللہ رحم کرے ہمارے حالات پر اور سنی سنائی باتوں کو آگے بڑھانے والوں پر حتی کے ھدایت پاجائے ، آمین
 
محترم بھائی،
اللہ تعالیٰ نے نام بگاڑنے سے منع فرمایا ہے۔
سور ہ الحجرات میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
“اور نہ(ایک دوسرے کو) برے القاب سے پکارو۔ ایمان کے بعد گناہ کا نام لگنا برا ہے۔اور جو توبہ نہ کریں تو وہی ظالم لوگ ہیں”۔(الحجرات۔۴۹:۱۱)

اختلاف ضرور کیجئے لیکن جائز حدود میں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔
تو آپ کا مطلب یہ ہے کہ جو شیطان عالم کے روپ میں مخلوق خدا کو گمراہ کررہا ہے اس کو فضیلۃ الشیخ توصیف الرحمان راشدی کہوں؟؟؟؟
کیا ایسے شخص کے لیئے رذالۃ الشیخ توصیف الشیطان ظلمانی موزوں نہیں ہے
میرے خیال میں چونکہ بندہ کمپنی کا ہے اور آپ بھی کمپنی سے ہی متعلق ہیں اسی لیئے آپ کو ناموں کی درست مطابقت ناموزوں لگ رہی ہے ۔
اللہ تبارک تعالیٰ ہر مسلمان کو شیطان کی صحبت سے بچائے آمین ثم آمین
 
کاشفی

محفلین
روحانی بابا دوست
ونس اپان آ ٹائم ۔۔ ایک بزرگ ہوا کرتے تھے۔۔بہت ہی نرم مزاج اور چِل فُل۔ وہ جب بھی کچھ فرماتے تھے۔۔اس کا اثر پوری دنیا محسوس کرتی تھی۔۔۔۔
اگر وہ ابھی یہاں ہوتے تو ضرور فرماتے۔۔کہ شیطان شیطان ہوتا ہے۔چاہے وہ خبیث ہو یا پلید ہو۔۔۔
آپ نے ثابت و سالم شیطان کی خباثت سے بھری ہوئی وڈیو دکھا کر اور ٹھرکیوں کی تصویر دکھا کر بہت ہی منفرد اور اجر والا کام کیا ہے۔ اللہ رب العزت آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔۔آمین
 
روحانی بابا دوست ۔۔ آپ کی ہر لڑی اور باتوں سے روحانیت جھلکتی ہے۔
اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا میں سرخرو فرمائے۔۔آمین
کاشفی بھائی دراصل ایسا ہے کہ کمپنی کا ایک شیطان فورم ہے اور اس کا نام۔۔۔ہے آپ مجھ سے اس کا نام ذاتی پیغام میں پوچھ سکتے ہیں اس فورم میں شیطان اپنا تخت رکھتا ہے جس طرح کہ نص میں آتا ہے کہ شیطان اپنا تخت پانی پر رکھتا ہے اسی طرح اُس مجلس میں شیطان کی مجلس ہوتی ہےاور چھوٹے چھوٹے شیطونگڑے اپنی اپنی کارگردگی کا حال بتاتے ہیں جس طرح کہ لوٹا بستر پارٹی والے ہاں ہاں سمجھ جائیے وہی والے کھانا پینا اور ٹوائلٹ اٹینڈ کرنے والے اپنی کارگزاری کو قلم بند کرتے ہیں اور پھر اس اکٹھ (میٹنگ) کے آخر میں مؤحد اعظم یعنی ابلیس نئے احکامات جاری کرتا ہے اور جو جو بندہ دوسرے فورمز پر شیطانی توحید کو نافذ العمل کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے اس کو منصب سے برطرف کردیا جاتا ہے اور جو سب سے زیادہ طرار اور شر وفساد میں حد سے بڑھ گیا ہوتا ہے اس کو اُس فورم میں تعینات کرتا ہے آپ دوسرے فورمز پر جا کر دیکھئے آپ کو ان کی تعداد بہت زیادہ نظر آئے گی ۔۔۔۔۔واحد اردو محفل ایک ایسا فورم ہے جدھر بڑے بڑے نامی گرامی شیطانی مؤحد ناکام ہوگئے ہیں ۔۔۔ لیکن شیطان تھکا نہیں ہے وہ مسلسل اپنے مایہ ناز ایجنٹ بھیج رہا ہے دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے
 
عمار عامر

محفلین
تو آپ کا مطلب یہ ہے کہ جو شیطان عالم کے روپ میں مخلوق خدا کو گمراہ کررہا ہے اس کو فضیلۃ الشیخ توصیف الرحمان راشدی کہوں؟؟؟؟
کیا ایسے شخص کے لیئے رذالۃ الشیخ توصیف الشیطان ظلمانی موزوں نہیں ہے
میرے خیال میں چونکہ بندہ کمپنی کا ہے اور آپ بھی کمپنی سے ہی متعلق ہیں اسی لیئے آپ کو ناموں کی درست مطابقت ناموزوں لگ رہی ہے ۔
اللہ تبارک تعالیٰ ہر مسلمان کو شیطان کی صحبت سے بچائے آمین ثم آمین
اس کے گمراہ کن عقائد پر تنقید کیجئے، دلائل کے ساتھ تردید کیجئے تاکہ لوگ گمراہ نہ ہوں۔
نام بگاڑ کر تو آپ خود گناہ گار ہوں گے، کسی کا کیا نقصان ہے بھلا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top