میم زبیر صدیقی 321
محفلین
کمپيوٹر پر اردو ٹائپنگ کي مشق کا نيا اور آسان فارموله
جس طرح انگريزي ٹائپ سکھانے والے انگريزي کے اس جمله کي مشق کراتے هيں the quick brown fox jumps over the lazy dog اسي طرح اردء ٹائپنگ کي مشق کے لئے ايک ايسے جملے کي ضرورت محسوس کي گئي جس ميں اردو کے تمام حروف تهجي آجائيں اور جمله آسان هو اور آساني سے ذهن نشين هو جائ۔چند جملے اس سمت ميں اب تک وجود ميں لائے جا چکے هيں جيسے ؛ ؛ اردو ٹائپنگ کوڈ کے الفاظ کي يه تخليق شاعر طنزومزاح اسرار جامعي کي غضب کي ذهانت اورخلوص کي بڑي اچھي مثال هے ؛ ؛ اس جمله کے تخليق کار جناب اسرار جامعي صاحب هيں۔ اس جملے ميں ؛ ژ ؛ کا استعمال نهيں کيا گيا هے۔ اس جملے ميں ۸۵ حروف اور ۲۵ الفاظ هيں۔ دوسرا جمله ڈاکٹر جوهر قدّوسي کا هے جس ميں ۸۳ حروف اور ۲۳ الفاظ هيں ۔ جمله يه هے ؛ ؛ اِ ن پيج اردو سافٹ وير چلانا بڑي محنت، خلوص ، عرق ريزي ، ژ رف نگهي ، طبعي شغف ، مثالي ڈسپلن اور ذوق نظر کا متقا ضي هے ؛ ؛ ان کے مقابلے ميں يه نئي عبارت کافي آسان هے ۔ حروف اور الفاظ بھي نسبتا کافي کم هيں اور روزمرّه کي بول چال بھي نماياں هے۔ جمله يه هے ۔
کچھ ٹيلي ويژن پروگرامس بڑے خوبصورت هيں مثلا
ونڈرفل اظهر ، نذر حجاز ، شرط دعاء و قبضه وغيره
اس عبارت ميں کل ۷۱ حروف تهجي هيں اور الفاظ کي گنتي ۱۶ ے ۔ اس ميں ر ۸بار ، و ۷ بار ، ي ۶ بار ، ه ۵ بار ، ن ۴ بار ب اور ل ۳ بار اور م ۲ بار آئے هيں۔ باقي حروف پ ، ت ، ٹ ،ث ، ج ،چ ،ح ،خ ، د ، ڈ ، ذ ، ڑ ، ز ، ژ ، س ، ش ، ص ، ض ، ط ، ظ ، ع ، غ ، ف ، ق، ک ، گ ، ء اور ے ايک ايک مرتبه آ ے هيں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تخليق ۔۔۔ محمد زبير

مدیر کی آخری تدوین: