پھر تو ایک دو طلباء ہی کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہوں گےبرسبیلِ تذکرہ، ایک دوست بتا رہے تھے کہ ان کے ڈیجیٹل لاجیک اینڈ ڈیزائن کے استاد نے طلباء کو آفر کی تھی کہ یا تو سارے سال کی اسائنمنٹس اور پرزینٹیشن وغیرہ تیار کر کے سال ختم ہونے سے قبل دکھائیں یا پھر نماز جنازہ اور چھ کلمے سنائیں اور ان تمام چیزوں کے مکمل نمبر وصول کریں
اسلامیات شاید ان کے لئے ڈیجٹل ڈیزائن سے آسان ہو گی۔پھر تو ایک دو طلباء ہی کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہوں گے
پھر تو ایک دو طلباء ہی کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہوں گے
نہیں، اس دوست سمیت کئی ایسے تھے جنہوں نے پورا کام کیا اور ادھورے نمبر لیے، استاد کے طعنے الگ کہ چھ کلمے اور نماز جنازہ سنا کر پورے نمبر لے لینے تھےاسلامیات شاید ان کے لئے ڈیجٹل ڈیزائن سے آسان ہو گی۔
کیا کمپیوٹر آپریٹر کو ذہین و فطین بھی ہونا چاہیے یا ۔۔۔۔؟؟؟جو کمپیوٹر آپریٹ کرے اسے کمپیوٹر آپریٹر کہتے ہیں۔
مگر یہاں پر جنرل اس سے مراد کمپیوٹر کے چند ایک سافٹ ویئر یا پروگرام کو استعمال کرنے والے کو کمپیوٹر آپریٹر کہے گے۔
جس میں جنرل لکھائی کا پروگرام آئے گا جیسا کہ نوٹ پیڈ یا پھر ورڈ پیڈ یا پھر ایم ایس ورڈ ان میں لکھا جا تا ہے اور اس میں فانٹ کو سٹائل وغیرہ دیا جاتا ہے۔
اور کمپیوٹر آپریٹر کو کمپیوٹر سے پرنٹ آئوٹ دینا بھی آنا چاہئے ۔اس میں پیج سیٹنگ بھی آتی ہے۔