کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

اگر پہلے سے چیک لگا ہو تو سکرین شاٹ میں موجود "ڈیٹیلز" کے بٹن پر کلک کریں۔یہاں موجود "ایڈ" کے بٹن پر کلک کر کے اردو کو منتخب کر لیں۔
اگر اردو پہلے سے موجود ہو تو "لینگویج بار" کے بتن پر کلک کرکے "شو لینگویج بار اون ڈیسک ٹاپ" پر چیک لگا دیں

نوٹ:اس وقت میں خود لینکس پر موجود ہوں۔اس لیے یاداشت سے لکھ رہا ہوں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
آپ کی ٹاسک بار میں لینگویج بار نظر نہیں آ رہی کیا؟؟
اس پر EN لکھا ہو گا۔
نہ ہونے کی صورت میں یہاں جائیں۔کنٹرول پینل۔۔۔ ریجنل اینڈ لینگویج سیٹنگز۔یہاں لینگوجز ٹیب میں جا کر "انسٹال فائلز فار کامپلیکس سکرپٹز" والے باکس کو چیک کر دیں۔وہ آپ سے ونڈوز کی سی ڈی مانگے گا،اسے وہ فراہم کر دیں۔اگر پہلے سے چیک لگا ہو تو اس سٹیپ کو سکپ کر دیں۔یہ دیکھیں سکرین شاٹ
checkboxes.gif
وہ تو پہلے سے ہی آ رہا ہے لیکن مسئلہ کی بورڈ کا ہے کہ وہ ایم سے میم لکھنے کی بجائے عین لکھ رہا ہے اور ہنوز لکھ رہا ہے بے ہدایتہ کہیں کا۔
 
وہ تو پہلے سے ہی آ رہا ہے لیکن مسئلہ کی بورڈ کا ہے کہ وہ ایم سے میم لکھنے کی بجائے عین لکھ رہا ہے اور ہنوز لکھ رہا ہے بے ہدایتہ کہیں کا۔
اصولاً تو جوں ہی آپ کی بورڈ انسٹال کرتے ہیں اسے پرانے کی جگہ نظر آنا چاہیے۔کیونکہ ونڈوز ایکس پی نیا کی بورڈ انسٹال نہیں کرنے دیتی اس لیے ہر انسٹالر موجودہ کی بورڈ کی جگہ نیا کی بورڈ انسٹال کرتا ہے۔
ریجنل اینڈ لینگویج سیٹنگز میں "لینگویجز" ولی تیب میں "ڈیٹیلز" کے بٹن پر کلک کریں۔یہاں اردو کو منتخب کریں۔ایڈ کی بورڈ یا چینج جیسا کوئی آپشن ہونا چاہیے۔اس پر کلک کریں۔یہاں پہلی ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سے اردو منتخب کریں۔دوسری کو غور سے دیکھیں کہ کیا یہاں کسی کی بورڈ کا نام "فونٹیک" یا "کرلپ" وغیرہ جیسا ہے کیا۔اگر ہو تو اسے منتخب کرلیں۔
 
Top