مسئلہ پاک اردو انسٹالر کا نہیں بلکہ آپ کے آئی ڈی ایم کی رجسٹریشن کا ہے۔اس کے دو حل ہیں۔میرے کمپیوٹر میں پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا۔ پلیز کوئی جوگاڑ بتائیے۔ جب میں اردو انسٹال کرنے لگتا ہوں تو درج ذیل پیغام سکرین پر ظاہر ہوتا ہے۔
انٹرنیٹ داؤن لوڈ مینجر ہیزناٹ بن رجسٹرڈ 30 ڈیز۔ ناؤ یو شوڈ ایدر انسٹال آئی ڈی ایم اورپرچیز اٹ۔
مسئلہ پاک اردو انسٹالر کا نہیں بلکہ آپ کے آئی ڈی ایم کی رجسٹریشن کا ہے۔اس کے دو حل ہیں۔
آپ آئی ڈی ایم کی کنفگریشن ونڈو میں جائیں اور "جنرل" ٹیب میں سے اس براؤزر پر سے چیک ہٹا دیں جسے آپ اس وقت پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔براؤزر کو بھی بند کر دیں اور آئی ڈی ایم کے آئی کن پر رائیٹ کلک کرکے اسے بھی کلوز کر دیں
اب براؤزر کھولیں اور پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کریں۔اسے براؤزر کے اپنے ڈاؤن لوڈ مینجر میں ڈاؤن لوڈ ہو جانا چاہیے۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آئی ڈی ایم کے لیے نیا کریک ڈھونڈ لیں۔
سرجی ! آپ لوگوں کی راہنمائی کی کوشش کا شکریہ۔ میں کپیوٹر میں کوئی زیادہ مہارت نہیں رکھتا۔ اس لئے مجھے تو ککھ پلے نہیں پڑا۔ اگر وضاحت سے سمجھا دیں تو مشکور ہوں گا۔اور تیسرا طریقہ یہ ہے کہ پہلے منیجر صاحب کو ہی برادری باہر کر دیں، یعنی ان انستال کر دیں، پھر کچھ بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے اور انسٹال کر سکیں گے
آپ کی ٹاسک بار(وہ پٹی جو کہ کمپیوٹر سکرین کے سب سے نیچے ہوتی ہے)کے انتہائی دائیں جانب آپ کو اپنے "آئی ڈی ایم" کا آئی کن نظر آ رہا ہو گا(سبز رنگ کا گلوب)۔اس پر کلک کریں۔سرجی ! آپ لوگوں کی راہنمائی کی کوشش کا شکریہ۔ میں کپیوٹر میں کوئی زیادہ مہارت نہیں رکھتا۔ اس لئے مجھے تو ککھ پلے نہیں پڑا۔ اگر وضاحت سے سمجھا دیں تو مشکور ہوں گا۔
آپ آئی ڈی ایم کی کنفگریشن ونڈو میں جائیں اور "جنرل" ٹیب میں سے اس براؤزر پر سے چیک ہٹا دیں جسے آپ اس وقت پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔براؤزر کو بھی بند کر دیں اور آئی ڈی ایم کے آئی کن پر رائیٹ کلک کرکے اسے بھی کلوز کر دیں
اب براؤزر کھولیں اور پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کریں۔اسے براؤزر کے اپنے ڈاؤن لوڈ مینجر میں ڈاؤن لوڈ ہو جانا چاہیے۔
محترم محسن وقار علی صاحب۔ سب سے پہلے تو شکریہ کہ آپ میرا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میری ٹاسک بار پر دائیں طرف وی میکس کنکشن، ناٹرن سیکورٹی، اواس اینٹی وائرس ، وائرلیس نیٹ ورک کنکشن اور لوکل کنکشن کے آئی کن نظر آرہے ہیں ۔ جبکہ بائیں جانب سٹارٹ کے ساتھ انٹرنیٹ براوزر، فوٹو اسکیپ اور پیکاسا تھری کے آئیکن نظر آ رہے ہیں۔ امید ہے آپ راہنمائی جاری رکھیں گے۔آپ کی ٹاسک بار(وہ پٹی جو کہ کمپیوٹر سکرین کے سب سے نیچے ہوتی ہے)کے انتہائی دائیں جانب آپ کو اپنے "آئی ڈی ایم" کا آئی کن نظر آ رہا ہو گا(سبز رنگ کا گلوب)۔اس پر کلک کریں۔
"آئی ڈی ایم" کی ونڈو کھل جائے گی۔یہاں "ڈاؤن لوڈز" کے مینو میں سے "آپشنز" پر کلک کریں۔باقی وہی کام ہے جو کہ میں نے اپنی پہلی تجویز میں بتایا تھا۔یعنی کہ
اسے سٹارٹ بار نہیں بلکہ نوٹیفیکیشن ایریا کہتے ہیں اور لینگوئج بار واپس لانے کے لیے یہ پوسٹ پڑھ لیں
بہت بہت شکریہ سر محسن وقار علی صاحب۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔اسے سٹارٹ بار نہیں بلکہ نوٹیفیکیشن ایریا کہتے ہیں اور لینگوئج بار واپس لانے کے لیے یہ پوسٹ پڑھ لیں
http://answers.microsoft.com/en-us/...-taskbar/bbff6b32-e4f6-4237-b4d3-255a067c2bf2
بہت خوشی ہوئی کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا شاہ جی۔بہت بہت شکریہ سر محسن وقار علی صاحب۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
ونڈو کا تو بتا دیا کریں بھائی کہ کون سی ہے؟؟سر افلاطون صاحب، دوست بھائی اور محسن وقار علی میرے کی بورڈ سے عجیب طرح سے اردو لکھی جا رہی ہے مثلا ایم کو دبانے سے ع اور اے کو دبانے سے میم آ جاتا ہے مجھے فونک کی بورڈ چاہیے اسے کیسے حاصل اوراپلائی کیا جا سکتا ہے۔
میرے پاس ونڈو ایکس پی انسٹال ہے۔ اردو انسٹالر والا کی بورڈ انسٹال ہو گیا ہے اب اس کو اپلائی کیسے کرنا ہے۔
آپ کی ٹاسک بار میں لینگویج بار نظر نہیں آ رہی کیا؟؟میرے پاس ونڈو ایکس پی انسٹال ہے۔ اردو انسٹالر والا کی بورڈ انسٹال ہو گیا ہے اب اس کو اپلائی کیسے کرنا ہے۔