آپ اپنے کمپیوٹرکے ڈیسکٹاپ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کریں۔مجھے نیٹ ورک کا مسئلہ ہے کمپیوٹر کافی دیر بعد رسپانس دیتا ہے ۔ ٹائم کے نیچے جو دو سمال سکرینز ہوتی ہیں وہاں سرخ کراس رہتا ہے کافی منٹ1 یا2اس کی جگہ نیلی تکون ہونی چاہیےمجھے جواب کے ساتھ تصاویر بھی چاہیں ؟ کیا یہ کسی سوفٹ ویر سے خود بخود حل ہو سکتا ہے؟
آمین ،جواب وضاحت اور تصویروں میں دیں شکریہامین بھائی
انیس الرحمن بھائی کو کمپوٹرز کے بارے میں بہت معلومات ہے۔۔ مجھے یقین ہے بھیا آپ کا مسئلہ سورٹ آؤٹ کر دیں گے
میرے بھائی یہ تو کوئی ایسا بندہ بتا سکتا ہے جوکہ یورپ میں رہتا ہو ۔ یہاں تو ہمارے پاس کلاک کے بائیں طرف اک ٹی وی سا بنا ہوتا ہے ۔ اور جب نیٹ آف ہوتا ہے تو اس پر کراس بنا ہوا ہوتا ہے ۔ اور نیٹ کنیکت ہوجانے کے بعد یہ کراس خت ہو جاتا ہے ۔ کراس ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے اک پیلا سا نشان دکھتا ہے ۔مجھے نیٹ ورک کا مسئلہ ہے کمپیوٹر کافی دیر بعد رسپانس دیتا ہے ۔ ٹائم کے نیچے جو دو سمال سکرینز ہوتی ہیں وہاں سرخ کراس رہتا ہے کافی منٹ1 یا2اس کی جگہ نیلی تکون ہونی چاہیےمجھے جواب کے ساتھ تصاویر بھی چاہیں ؟ کیا یہ کسی سوفٹ ویر سے خود بخود حل ہو سکتا ہے؟
یورپ کیوں پاکستان کیوں نہیں عرب کیوں نہیں؟میرے بھائی یہ تو کوئی ایسا بندہ بتا سکتا ہے جوکہ یورپ میں رہتا ہو ۔ یہاں تو ہمارے پاس کلاک کے بائیں طرف اک ٹی وی سا بنا ہوتا ہے ۔ اور جب نیٹ آف ہوتا ہے تو اس پر کراس بنا ہوا ہوتا ہے ۔ اور نیٹ کنیکت ہوجانے کے بعد یہ کراس خت ہو جاتا ہے ۔ کراس ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے اک پیلا سا نشان دکھتا ہے ۔
سو معذرت کہ اس سلسلے میں کسی بھی مدد سے قاصر ہوں ۔
انٹوئے تنٹسی منٹینو پھنٹنسا رنٹہے ہنٹو۔۔امین بھائی
انیس الرحمن بھائی کو کمپوٹرز کے بارے میں بہت معلومات ہے۔۔ مجھے یقین ہے بھیا آپ کا مسئلہ سورٹ آؤٹ کر دیں گے
ترجمہ اس انیسی زبان کا کیا ہے؟انٹوئے تنٹسی منٹینو پھنٹنسا رنٹہے ہنٹو۔۔
کیونکہ وہ یورپ میں رہتے آپ کی بیان کردہ علامات کو سمجھ کر جواب دے سکتا ہے مدد کر سکتا ہے ۔یورپ کیوں پاکستان کیوں نہیں عرب کیوں نہیں؟
یہ ہم دونوں بہن بھائی کی خفیہ زبان ہے۔ترجمہ اس انیسی زبان کا کیا ہے؟
مجھے نیٹ ورک کا مسئلہ ہے کمپیوٹر کافی دیر بعد رسپانس دیتا ہے ۔ ٹائم کے نیچے جو دو سمال سکرینز ہوتی ہیں وہاں سرخ کراس رہتا ہے کافی منٹ1 یا2اس کی جگہ نیلی تکون ہونی چاہیےمجھے جواب کے ساتھ تصاویر بھی چاہیں ؟ کیا یہ کسی سوفٹ ویر سے خود بخود حل ہو سکتا ہے؟