کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

عزیزامین

محفلین
مجھے نیٹ ورک کا مسئلہ ہے کمپیوٹر کافی دیر بعد رسپانس دیتا ہے ۔ ٹائم کے نیچے جو دو سمال سکرینز ہوتی ہیں وہاں سرخ کراس رہتا ہے کافی منٹ1 یا2اس کی جگہ نیلی تکون ہونی چاہیےمجھے جواب کے ساتھ تصاویر بھی چاہیں ؟ کیا یہ کسی سوفٹ ویر سے خود بخود حل ہو سکتا ہے؟
 
آپ اپنے کمپیوٹرکے ڈیسکٹاپ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کریں۔
 
عزیزامین

محفلین
میرے خیال سے یہ ضروری نہیں ، اور یہ ممکن بھی نہیں لگتے وقت انٹرنیٹ سپورٹ نہیں کرتا جس سےسکرین شاٹ لینا شاید ممکن نہیں
 
نایاب

لائبریرین
مجھے نیٹ ورک کا مسئلہ ہے کمپیوٹر کافی دیر بعد رسپانس دیتا ہے ۔ ٹائم کے نیچے جو دو سمال سکرینز ہوتی ہیں وہاں سرخ کراس رہتا ہے کافی منٹ1 یا2اس کی جگہ نیلی تکون ہونی چاہیےمجھے جواب کے ساتھ تصاویر بھی چاہیں ؟ کیا یہ کسی سوفٹ ویر سے خود بخود حل ہو سکتا ہے؟
میرے بھائی یہ تو کوئی ایسا بندہ بتا سکتا ہے جوکہ یورپ میں رہتا ہو ۔ یہاں تو ہمارے پاس کلاک کے بائیں طرف اک ٹی وی سا بنا ہوتا ہے ۔ اور جب نیٹ آف ہوتا ہے تو اس پر کراس بنا ہوا ہوتا ہے ۔ اور نیٹ کنیکت ہوجانے کے بعد یہ کراس خت ہو جاتا ہے ۔ کراس ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے اک پیلا سا نشان دکھتا ہے ۔
سو معذرت کہ اس سلسلے میں کسی بھی مدد سے قاصر ہوں ۔
 
یورپ کیوں پاکستان کیوں نہیں عرب کیوں نہیں؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
شاید آپ کے کیبل کنیکٹر میں پرابلم آ رہی ہے یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نیٹ ورکنگ ڈرائیور دیر میں ریسپانس کرتا ہو۔
ویسے مجھے اس بارے میں زیادہ نہیں پتہ۔
 
مجھے نیٹ ورک کا مسئلہ ہے کمپیوٹر کافی دیر بعد رسپانس دیتا ہے ۔ ٹائم کے نیچے جو دو سمال سکرینز ہوتی ہیں وہاں سرخ کراس رہتا ہے کافی منٹ1 یا2اس کی جگہ نیلی تکون ہونی چاہیےمجھے جواب کے ساتھ تصاویر بھی چاہیں ؟ کیا یہ کسی سوفٹ ویر سے خود بخود حل ہو سکتا ہے؟

آپ کیا نیٹورک کیبل کی مدد سے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں ؟
 
Top