کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

عسکری

معطل
ہاہاہاہاہاہا ، پھوجی جوان باز آجا :laughing3:

لو جی کرے کوئی بھرے کوئی آپ میرے محترم عزیز امین بھائی کو پٹحے پٹھے مشورے دے کر ادھر ادھر بہکا رہے ہیں آپکو چاہیے کہ انہیں سیدھی طرح انٹرنیٹ کنکٹ کرا دیں کیونکہ آپکے یہاں بھی وہی نیٹ ہو گا جو کینڈا میں 2 ٹی وی والا جس پر کراس بنا ہوتا ہے :(
 
بھائی میرے کمپیوٹر کی کسی ٹوٹی پر کراس نہیں بنا آتا :notworthy::idontknow2::laughing3:
tap.gif
 
عسکری

معطل
عزیز بھائی ، آپ نے بتایا نہیں ، کیا آپ کیبل نیٹ استعمال کر رہے ہیں ؟

اور کیا نیٹ خلا سے آتا ہے بھائی جان ایک تو وہ پراپلم میں ہیں :cautious: ساری دنیا میں نیٹ کیبل سے ہی آتا ہے ۔ اب یہ نا کہیے گا یو ایس بی یا بغیر تار کے بھی آتا ہے ہم کوئی بچے نہیں ہیں :grin:
 
ہاہاہا ، مجھے لگ رہا ہے کہ امین بھائی کا مسئلہ آپ کے علاوہ کوئی اور بندہ نہیں حل کر سکتا۔

امین بھائی ۔ پھڑ لو پھوجی نوں۔ :laugh:
 
عزیزامین

محفلین
اور کیا نیٹ خلا سے آتا ہے بھائی جان ایک تو وہ پراپلم میں ہیں :cautious: ساری دنیا میں نیٹ کیبل سے ہی آتا ہے ۔ اب یہ نا کہیے گا یو ایس بی یا بغیر تار کے بھی آتا ہے ہم کوئی بچے نہیں ہیں :grin:
عسکری صاحب آپ کی اسی گفتگو سے متاثر ہوکر دوستی کا خواہش مند ہوں کیا یہ ممکن ہے؟
 
Top