عبدالروف اعوان
محفلین
بھائی سکرین شارٹ کے لیے انٹرنیٹ نہیں کومن سینس درکار ہے ، یہ رہا طریقہمیرے خیال سے یہ ضروری نہیں ، اور یہ ممکن بھی نہیں لگتے وقت انٹرنیٹ سپورٹ نہیں کرتا جس سےسکرین شاٹ لینا شاید ممکن نہیں
بھائی سکرین شارٹ کے لیے انٹرنیٹ نہیں کومن سینس درکار ہے ، یہ رہا طریقہمیرے خیال سے یہ ضروری نہیں ، اور یہ ممکن بھی نہیں لگتے وقت انٹرنیٹ سپورٹ نہیں کرتا جس سےسکرین شاٹ لینا شاید ممکن نہیں
کنٹوشش تنٹو ینٹہ ہنٹی کنٹی تنٹھیانٹوئے تنٹسی منٹینو پھنٹنسا رنٹہے ہنٹو۔۔
انٹوئے تنٹسی منٹینو پھنٹنسا رنٹہے ہنٹو۔۔
آپ انیس بھائی کو سازشی کہہ رہے ہو
ننٹھیآپ انیس بھائی کو سازشی کہہ رہے ہو
بھائی سکرین شارٹ کے لیے انٹرنیٹ نہیں کومن سینس درکار ہے ، یہ رہا طریقہ
ہاہاہاہاہاہا ، پھوجی جوان باز آجایہ آپ کہہ رہے ہیں؟ ایک شریف آدمی کو گولی دینا اچھی بات ہے کیا؟ انٹرنیٹ کے بغیر بھی کبھی سکرین شارٹ ہوا؟
آنٹپ ننٹے کنٹہا تنٹو ہنٹے بنٹچو
آنٹپ ننٹے کنٹہا تنٹو ہنٹے بنٹچو
ہاہاہاہاہاہا ، پھوجی جوان باز آجا
لو جی کرے کوئی بھرے کوئی آپ میرے محترم عزیز امین بھائی کو پٹحے پٹھے مشورے دے کر ادھر ادھر بہکا رہے ہیں آپکو چاہیے کہ انہیں سیدھی طرح انٹرنیٹ کنکٹ کرا دیں کیونکہ آپکے یہاں بھی وہی نیٹ ہو گا جو کینڈا میں 2 ٹی وی والا جس پر کراس بنا ہوتا ہے
عزیز بھائی ، آپ نے بتایا نہیں ، کیا آپ کیبل نیٹ استعمال کر رہے ہیں ؟میں سب کی رپورٹ کروں گا اگر ایسی زبان میں بات کی تو
میں سب کی رپورٹ کروں گا اگر ایسی زبان میں بات کی تو
مجھے معلوم نہیںعزیز بھائی ، آپ نے بتایا نہیں ، کیا آپ کیبل نیٹ استعمال کر رہے ہیں ؟
عزیز بھائی ، آپ نے بتایا نہیں ، کیا آپ کیبل نیٹ استعمال کر رہے ہیں ؟
ہاہاہا ، مجھے لگ رہا ہے کہ امین بھائی کا مسئلہ آپ کے علاوہ کوئی اور بندہ نہیں حل کر سکتا۔اور کیا نیٹ خلا سے آتا ہے بھائی جان ایک تو وہ پراپلم میں ہیں ساری دنیا میں نیٹ کیبل سے ہی آتا ہے ۔ اب یہ نا کہیے گا یو ایس بی یا بغیر تار کے بھی آتا ہے ہم کوئی بچے نہیں ہیں
بھائی میرے کمپیوٹر کی کسی ٹوٹی پر کراس نہیں بنا آتا
عسکری صاحب آپ کی اسی گفتگو سے متاثر ہوکر دوستی کا خواہش مند ہوں کیا یہ ممکن ہے؟اور کیا نیٹ خلا سے آتا ہے بھائی جان ایک تو وہ پراپلم میں ہیں ساری دنیا میں نیٹ کیبل سے ہی آتا ہے ۔ اب یہ نا کہیے گا یو ایس بی یا بغیر تار کے بھی آتا ہے ہم کوئی بچے نہیں ہیں