کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

عسکری

معطل
ہاہاہا ، مجھے لگ رہا ہے کہ امین بھائی کا مسئلہ آپ کے علاوہ کوئی اور بندہ نہیں حل کر سکتا۔

امین بھائی ۔ پھڑ لو پھوجی نوں۔ :laugh:
میں جاھل گنوار سا بندہ ہوں جس کا کلپیوٹر خؤد سے چلتا ہے آپ ہی سب کچھ جانتے ہیں اور بتانا نہیں چاہتے۔ مجھے اندر ہی اندر لگ رہا ہے یہ مسئلہ اپکو پہلے سے پتا ہے :sad:
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ پہلے یہ بتائیے کہ انٹرنیٹ کیبل پر ہے، ڈی ایس ایل ہے، کہ وائرلیس کہ یو ایس بی۔ پھر آگے بات ہوتی ہے
 
میں جاھل گنوار سا بندہ ہوں جس کا کلپیوٹر خؤد سے چلتا ہے آپ ہی سب کچھ جانتے ہیں اور بتانا نہیں چاہتے۔ مجھے اندر ہی اندر لگ رہا ہے یہ مسئلہ اپکو پہلے سے پتا ہے :sad:

یہ تو وہی بات ہو گئی ناں :

ایک مولوی کسی پنساری کی دکان پر جاتا ہے گُلاب کا عرق لینے ، تو وہ دکان پر جا کر ، فُل عربی تلفُظ کے ساتھ گلے سے آواز نکال کر کہتا ہے "ّععرُق" ہے بھائی ؟
دکاندار مولوی صاحب کا منہ دیکھ کر کہتا ہے ، مولانا ہے تو سہی پر اتنی گاڑہی نہیں ہے :laugh::laughing3:

آپ بھی امین بھائی کے مسئلے کو اتنی گہرائیوں میں مت دھکیلیں :jokingly:
 

عسکری

معطل
یہ تو وہی بات ہو گئی ناں :

ایک مولوی کسی پنساری کی دکان پر جاتا ہے گُلاب کا عرق لینے ، تو وہ دکان پر جا کر ، فل عربی تلفُظ کے ساتھ گلے سے آواز نکال کر کہتا ہے "ّععرُق" ہے بھائی ؟
دکاندار مولوی صاحب کا منہ دیکھ کر کہتا ہے ، مولانا ہے تو سہی پر اتنی گاڑہی نہیں :laugh::laughing3:

آپ بھی امین بھائی کے مسئلے کو اتنی گہرائیوں میں مت دھکیلیں :jokingly:

لو جی اب میں اکیلا خیرخواہ جو اس دھاگے کو کوئی سمت دے رہا ہوں آپ اسے بھی عزیز امین بھائی کو محروم کرنا چاہتے ہیں :grin:
 

مقدس

لائبریرین
آپ مدیر ہو کر ہنس رہی ہیں اور وہ بھی اس وقت جب ہمارے ایک محترم بھائی مصیبت کبری میں پھنسے ہیں ؟ یہ کیا بات ہوئی سسٹر :grin:
بھائی مجھے تو ککھ نہیں آتا
آپ کو تو اتناا کچھ آتا ہے ماشاءاللہ
ہر وقت کمپیوٹر پر لگے رہتے ہیں۔ آپ تو بھیا کی سب سے زیادہ مدد کر سکتے ہیں سو نائس آف یو :)
 

عسکری

معطل
بھائی مجھے تو ککھ نہیں آتا
آپ کو تو اتناا کچھ آتا ہے ماشاءاللہ
ہر وقت کمپیوٹر پر لگے رہتے ہیں۔ آپ تو بھیا کی سب سے زیادہ مدد کر سکتے ہیں سو نائس آف یو :)
لو جی اب میں ہر وقت کمپیوٹر پر رہتا ہوں ؟ جا کر چیک کریں پچھلے 10 دن میں اپکے اور میرے پیغامات کا فرق :grin: مدیر ان کو بناتے ہیں جو دن کے 26 گھنٹے فورم کو دے سکیں
 
میرے سوال کا جواب ملے تو کچھ کہوں :)
آپ کو سوال کا جواب نہ ملنے کی وجہ یہ ہے کے بھائی جی نے جواب تصاویر کے ساتھ مانگا ہے ، اسکے علیحدہ سے 5 نمبر ہیں ، تو پہلے تو تصاویر جمع کر کے لگائیں ناں پھر اگلی بات ہو گی :heehee:
 

مقدس

لائبریرین
لو جی اب میں ہر وقت کمپیوٹر پر رہتا ہوں ؟ جا کر چیک کریں پچھلے 10 دن میں اپکے اور میرے پیغامات کا فرق :grin: مدیر ان کو بناتے ہیں جو دن کے 26 گھنٹے فورم کو دے سکیں
ہی ہی ہی آپ کے زیادہ ہوں گے بھیا میں زیادہ ایکٹیو نہیں آج کل
یعنی کہ میری چھٹی ہونے والی ہے اب تو
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کو سوال کا جواب نہ ملنے کی وجہ یہ ہے کے بھائی جی نے جواب تصاویر کے ساتھ مانگا ہے ، اسکے علیحدہ سے 5 نمبر ہیں ، تو پہلے تو تصاویر جمع کر کے لگائیں ناں پھر اگلی بات ہو گی :heehee:
ابھی تو میں نے سوال کیا ہے۔ جب جواب لکھوں گا تو باتصویر ہوگا :rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
Top