کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کےایک سے زائد ورژن استعمال کرنے کا طریقہ!

نبیل

تکنیکی معاون
کئی مرتبہ ویب اپلیکیشز کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مختلف ورژنز پر ٹیسٹ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ ونڈوز کی ایک انسٹالیشن پر عام طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ایک ہی ورژن استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب Multiple IE کے ذریعے آپ اپنے سسٹم پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایک سے زائد ورژن بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا ایک متبادل طریقہ IETester کا استعمال بھی ہے جس کے ذریعے ایک ہی براؤزر کے مختلف ٹیبز میں مختلف براؤزر انجن استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
شکریہ نبیل، اMultipkeIE ویب سائٹ کی اسنیپ کے مطابق یہ پروگرام صرف انٹرنیٹ اکسپلورر 6 تک اسپوٹ کرتا ہے۔ کیا اسکے بعد کے براؤزر کی بھی اسپورٹ موجود ہے۔؟
 
Top