کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

اکثر دوست یہ پوچھتے اور سوچتے ہیں کہ کمپیوٹرپر موبائل سے انٹرنیٹ کس طرح چلائے
تو جناب طریقہ کار حاضر ھے
وہ بھی اس طرح میں آپ کو بتاؤنگا جس طرح بچے کو ہاتھ پکڑ کر لکھنا سیکھایا جاتا ہے آپ بھی کیا یاد کرو گے علی اوڈ بھائی کو
 
میں آپکو جو طریقہ بتا رہا ہوں وہ موبائل کو بلوٹوتھ سے کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کر کے چلایا جائے گا
سب سے پہلے آپ کو ایک عدد موبائل ،،نوکیا ،،کا ھو تو بہتر ھے جو کہ edge سپورٹڈ ہو اسکے علاوہ ایک عدد بلو ٹوتھ ڈیوائز کی ضرورت پڑے گی،،، یہ یاد رہے کہ بلوٹوتھ کے ساتھ اسکی سوفٹویئر کی سی ڈی لینا نہ بھولیں
سم کنکشن ،،،میں تو زونگ کی سم سے نیٹ چلاتا ھوں
زونگ کا ڈئل اپ نمبر ،، #1***99*
وارد،،،،،،،،،،،،، #*1***99*
اورنیٹورک کے بھی اسی طرح ملتے جلتے ہیں
 
54671166.jpg
[/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
 
Top