کمپیوٹر پہ نستعلیق کے بہت سے فونٹ انسٹال کرلینے کی صورت میں، کیا تمام فونٹس بیک وقت شو ہوتے ہیں؟ یا کوئی ایک فونٹ خودکار طور پر نظر آتا، یا اس بارے میں اپنا اختیار ہوتا ہے کہ جسے چاہیں سلیکٹ کرلیں؟؟؟؟ اس بارے میں رہنمائی درکار ہے؟؟؟؟؟

ویب سائٹس میں تو جو فانٹ ڈیفالٹ آرڈر میں سیٹ کیا گیا ہے وہی نظر آتا ہے۔ باقی آپ اپنی مرضی سے جو فانٹ رکھنا چاہیں وہ براؤزر کی سیٹنگ میں جا کر سیٹ کر سکتے ہیں۔