سید عمران
محفلین
اگر شروع سے دیکھتے آئیں تو ہماری بہت سی باتوں کا جواب یہ صاحب گول کرگئے!!!اس خبر میں غیر اسرائیلی یہودی خواتین کا تذکرہ ہے جن کو طلاق دینے کا حق دیا جا سکتا ہے جب کہ شاہ صاحب نے آپ سے کچھ اور پوچھا تھا ۔۔۔! کیا اسرائیلی یہودی خواتین کو بھی یہ حق حاصل ہو گیا ہے کہ وہ مردوں کو طلاق دے سکیں؟