کنجوس کا ولیمہ

یاسر شاہ

محفلین
کنجوس کا ولیمہ

کنجوس کا ولیمہ تھا ،وہ دوستوں کے بیچ
پھر پھر کے پوچھتا تھا :"کسے پانی چاہیے ؟"

تنگ آ کے ایک شوخ نے آخر یہ کہہ دیا
"پانی گلے میں پھنس گیا ، بریانی چاہیے "
 

فلسفی

محفلین
کنجوس کا ولیمہ

کنجوس کا ولیمہ تھا ،وہ دوستوں کے بیچ
پھر پھر کے پوچھتا تھا :"کسے پانی چاہیے ؟"

تنگ آ کے ایک شوخ نے آخر یہ کہہ دیا
"پانی گلے میں پھنس گیا ، بریانی چاہیے "
:rollingonthefloor:
شاہ جی لگتا ہے بھابھی ابھی تک واپس نہیں آئیں۔ طبیعت میں جولانی خوب ہے۔:D
 
Top