کوئلوں پر چلتی خاتون
مطیع الرحمٰن محفلین مئی 12، 2009 #2 اس طرح کی جہالت تو ہمارے پاکستان میں مذہبی اور غیرمذہبی دونوں معاملات میں روا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2009 #3 لیکن اس کو کس بات کی سزا دی گئی اور پھر اس نے تو ایک بچہ بھی اٹھا رکھا ہے۔
فخرنوید محفلین مئی 12، 2009 #4 یہ فوٹو میانمار فیسٹیول کے دوران لی گئی ہے ۔ جس میں ایک ہندو عورت بچے کو اٹھائے کوئلوں پر سے گزر رہی ہے
یہ فوٹو میانمار فیسٹیول کے دوران لی گئی ہے ۔ جس میں ایک ہندو عورت بچے کو اٹھائے کوئلوں پر سے گزر رہی ہے
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2009 #5 اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس خاتون کو جلتے کوئلوں پر کیونکر چلنا پڑا؟
س ساجد محفلین مئی 12، 2009 #6 فخرنوید نے کہا: یہ فوٹو میانمار فیسٹیول کے دوران لی گئی ہے ۔ جس میں ایک ہندو عورت بچے کو اٹھائے کوئلوں پر سے گزر رہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فخر نوید ، لیکن یہ کوئلوں پہ چل کیوں رہی ہے؟ کیا یہ کسی کرتب کا حصہ ہے یا کوئی رسم ادا کر رہی ہے؟
فخرنوید نے کہا: یہ فوٹو میانمار فیسٹیول کے دوران لی گئی ہے ۔ جس میں ایک ہندو عورت بچے کو اٹھائے کوئلوں پر سے گزر رہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فخر نوید ، لیکن یہ کوئلوں پہ چل کیوں رہی ہے؟ کیا یہ کسی کرتب کا حصہ ہے یا کوئی رسم ادا کر رہی ہے؟
زین لائبریرین مئی 12، 2009 #8 بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں بے گناہی ثابت کرنے کے لئے آگ پر چلنے کی ایک باقاعدہ رسم ہے جسے چربیلی کہتے ہیں ۔
بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں بے گناہی ثابت کرنے کے لئے آگ پر چلنے کی ایک باقاعدہ رسم ہے جسے چربیلی کہتے ہیں ۔