حسان خان
لائبریرین
چلوپھر لاہور سہی
ہاں، لاہور نسبتاً محفوظ شہر ہے۔
چلوپھر لاہور سہی
پنجاب سے آکر یہاں بسنے والے افراد بھی روز لاشیں اٹھانے کے باوجود بلوچستان چھوڑنے کو تیار نہیں۔ میرا تو شہر یہی ہےکراچی موو کرو بھائی
یا پھر اسلام ابادہاں، لاہور نسبتاً محفوظ شہر ہے۔
پنجاب سے آکر یہاں بسنے والے افراد بھی روز لاشیں اٹھانے کے باوجود بلوچستان چھوڑنے کو تیار نہیں۔ میرا تو شہر یہی ہے
سہی کہہ رہے ہو۔۔۔لوگ گھروں میں بھی تو محفوظ نہیں ۔ اوپر کی مثال آپ کے سامنے ہے
اطلاع نہیں مل رہی ہو گی ، ہاں لسٹ میں نام نظر آ سکتا ہے ۔لیکن نظر انداز کردہ رکن کی اپنے مراسلوں پرغیر ضروری "غیر متفقیاں" مل رہی ہیں ، جس کے باعث نظر انداز کیا تھا۔ دوبارہ دیکھنا پڑے گا۔
یہاں یوٹیوب بند ہے ، شکریہ ۔السلام علیکم
ام نور العین آپ کے اس جواب کے لئے صرف یہ وڈیو ہے ۔
سلفی یا اہل حدیث علماء نے کبھی شیعہ کی تکفیر نہیں کی نہ انہیں واجب القتل قرار دیا ، نہ ہی بم دھماکوں کو کبھی جائز قرار دیا ۔ آپ کی اس غیر ذمہ دارانہ گفتگو سے مزید نفرت تو پھیل سکتی ہے دین و وطن کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا ۔ خدارا اتنے سانحات کے بعد تو اختلافات کے ساتھ مل کر جینے کا قرینہ سیکھنے کی بات کریں ۔
اس طرح آپ ان کو نظر انداز کر رہے ہیں، وہ آپ کو نہیں!منتظمین سے معلومات کے لئے کہ کسی ممبر کو نظر انداز کرنے باوجود وہ میرے مراسلے پڑھ سکتا ہے؟
اس طرح آپ ان کو نظر انداز کر رہے ہیں، وہ آپ کو نہیں!