کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

ملائکہ

محفلین
بری بات ہے نا آپ کو چاہئے تھا کہ میری مدد کرتی اور شمشاد بھائی سے کہتی کہ اگر فاطمہ کو بھیتیجی نہیں بنانا تو میں نے بھی نہیں بننا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:

اب میں پھر یہی کہہ رہی ہوں کہ

بھاگو یہاں سے

اب چائے جتنا بھی بےوفا کہو:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

فا ر و ق

محفلین
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ریاض میں قیام پزیر ہیں
مگرکبہی ہمیں بہی خدمت کا موکہ دیں ایک بار دل سے
 
Top