کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

ف۔قدوسی

محفلین
جب نہیں بتانے والی تو پھر سب کو نہ بتائیں نا آپ کہہ رہے ہیں کہ سب کے سامنے نہیں بتاسکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فا ر و ق

محفلین
تو اگر یہاں بتادیا تو سب کو معلوم چل جائے گا
ویسے ایک بات میری سمجھ میں نہیں ارہی کہ آپ نے نام کو گلابی کیسے کیا ؟
 

ملائکہ

محفلین
وہ اس لئے کہ یہ ہمارے خاص ممبران ہیں جو جو گلابی ہیں کیونکہ وہ محفل کی لائبریری کے ارکان ہیں :):):) آگے کی تفصیل وہاں جا کر پڑھ لیں:cowboy:
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی آپ نے تو اپنے دستخط میں " کچھ میرے بارے میں " کا ربط دے رکھا ہے، لیکن کبھی ادھر کا چکر بھی لگا لیا کریں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
تو اگر یہاں بتادیا تو سب کو معلوم چل جائے گا
ویسے ایک بات میری سمجھ میں نہیں ارہی کہ آپ نے نام کو گلابی کیسے کیا ؟

پینسل کلر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملائکہ نے بتادیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سوچتے ہیں کہ کیسے آپ کے نام کا رنگ بدلا جائے۔ ویسے فرق کیا پڑے گا رنگ بدلنے سے؟
 

شمشاد

لائبریرین
منفرد ہونے کے لیے آپ کو اپنے مراسلوں کی تعداد بڑھانی پڑے گی۔

نام کو رنگدار کرنے کے لیے آپ کو بہت زیادہ ٹائپنگ کرنا پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
قطرہ قطرہ مل کر ہی دریا بنتا ہے ناں۔ آج دو سو ہو گئے ہیں تو پانچ ہزار بھی ہو جائیں گے۔
 
Top