کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

علی ذاکر

محفلین
حضور کبہی بحرین چکر لگا لیں
دکا ایک بار اپنا چہرا ہمیں بھی تیری تاک میں بیٹھے ہیں
اب آبھی جا کہ تیری تاک میں بیٹھے ہیں

بھیاء اگر آنا ہوا تو ضرور آپ سے ملوں گا سنائیے کیا کرتے ہین آُپ بحرین میں ؟

مع السلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
بڑے وہ ہیں ؟

کیا ہیں ؟

مع السلام

آپ خود سمجھ لیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

نہیں بہائی شمشاد بس تنگ کر رہے ہیں

شمشاد بھائی! آپ پر گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستانے اور تنگ کرنے میں فرق؟ ۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھو بی بی میں نہ تو کسی کو ستاتا ہوں اور نہ ہی تنگ کرتا ہوں۔ میں تو سیدھا سادہ سا بندہ ہوں۔ مزدور آدمی ہوں۔ محنت مزدوری کر کے دو وقت کی روٹی کماتا ہوں۔ کسی کو ستانے یا تنگ کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔
 
:eek: یہ کس نے کہہ دیا آپ سے؟ :surprise: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
علی ذاکر

محفلین
انڈا کھائےتو چار دن سے بھی زیادہ ہوگئے یہ میرے ساتھ ایک واقع پیش آگیاتھا بچپن میں جس کا اثر ابھی تک نہیں ‌گیا !

مع السلام
 
فا ر و ق

محفلین
دیکھو بی بی میں نہ تو کسی کو ستاتا ہوں اور نہ ہی تنگ کرتا ہوں۔ میں تو سیدھا سادہ سا بندہ ہوں۔ مزدور آدمی ہوں۔ محنت مزدوری کر کے دو وقت کی روٹی کماتا ہوں۔ کسی کو ستانے یا تنگ کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔

میں نے اس کے بارے میں جو سونا ہے وہ کچھ یوں ہے کہ سیدھا سادہ سا بندہ = سیدھا سادہ سا بندہ جلیبی کی ترہا
شمشاد بھائی بورا مت منا نا میرا مطلب اپ کی شان میں کچھ گستاخی کا نہیں ہے
 
Top