توقیر عالم
محفلین
کوئی بھی فائل کیسے اپلوڈ کی جائے
آخری تدوین:
اردو محفل میں خوش آمدید۔ فی الحال محفل میں فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت کو غیر فعال رکھا گیا ہے۔ لہٰذا فائلوں کو کہیں اور اپلوڈ کر کے ان کا ربط فراہم کرا سکتے ہیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نہیں!تصویر بھی نہیں کر سکتے کیا
تصویر کا طریقۂ کار بھی یہی ہے کہ کسی اور امیج اپلوڈنگ سائٹ پر تصویر اپلوڈ کر کے اس کا ڈائریکٹ لنک ٹول بار میں بنے تصویر والے آئکون پر کلک کر کے کاپی کر دیں.تصویر بھی نہیں کر سکتے کیا
محترم توقیر بھائی
"فاعل " کو اپ لوڈ کرنا تو مشکل امر ہے ابھی
ہاں " فعل " کو کسی اپلوڈنگ سائٹ پر اپ لوڈ کرتے شئیرنگ کی جا سکتی ہے ۔
ڈراپ بکس
ڈھیروں دعائیں
فاعلاتن مفاعلن فعلن کو محض متن کی صورت میں یہاں ہی دی جا سکتی ہے۔
مابدولت برادرم بدرالفاتح کے مشاہدے سے سرمو بھی اختلاف نہیں کرینگے اور یادرکھنے کے لئیےمشکورہیں۔مابدولت بذات خود ایک احساس ناگواریت کیساتھ اس امرکو محسوس کررہے ہیں، تاہم فعالیت کے وہی لطف آگیں لیل ونہار جلدہی شروع ہونگے۔انشاُ اللہ۔عزیزی محمد امین صدیق کچھ غیر فعال نظر آ رہے ہیں!!!!!
مابدولت برادرم بدرالفاتح کے مشاہدے سے سرمو بھی اختلاف نہیں کرینگے اور یادرکھنے کے لئیےمشکورہیں۔مابدولت بذات خود ایک احساس ناگواریت کیساتھ اس امرکو محسوس کررہے ہیں، تاہم فعالیت کے وہی لطف آگیں لیل ونہار جلدہی شروع ہونگے۔انشاُ اللہ۔
کیا یہ فائل آپ کے ڈراپ باکس میں پبلک نامی فولڈر میں ہے؟