ہاں جی، کسی کو کچھ اور کسی کو کچھ جو بتانی ہوتی ہے۔
ہمیں دیکھیں پچھلے کئی سالوں سے ایک ہی تاریخ تو کیا سالگرہ بھی ایک ہی منا رہے ہیں یعنی کہ پچسویں۔ آخر کو مرد کی زبان ایک ہونی چاہیے، کہ کیا کہ ہر سال بدلتا رہے۔
واہ کیا بات کہی ہے عورتوں کی زبان بھی تبدیل ہوتی ہے ، ڈریس کی طرح ،
میں نہیں مان سکتا ،یہ پختہ زبان ہوتی ہیں ، ۲۰ سال پہلے سے اپنے آپ کو اٹھارہ سال کی بتا رہی تھی ، اور آج بھی اٹھارہ کی ہی ھے