تعارف کوئی ہمیں بھی خوش آمدید کہے گا؟

کیوں نہیں جناب؟
یہاں ہزاروں لوگ ہیں خوش آمدید کہنے کے لئے۔ آپ ذرا قدم تو بڑھائیے۔۔۔
چلیں۔۔۔ سب سے پہلے میری طرف سے
آپ کو اردو محفل پر بہت بہت خوش آمدید
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

خوش آمدید، آپکواس محفل پر خوش آمدیدکہتے ہیں ۔اورامیدکرتے ہیں کہ آپ محفل کے لئے ایک اچھااضافہ ثابت ہوں گی(انشاء اللہ)


والسلام
جاویداقبال
 

خرم

محفلین
لو جی کرلو گل۔ بادشاہو جی آیاں نوں تے ویل کم۔

جاوید جی آپ نے لگتا ہے طلحہ کو کوئی اور سمجھ لیا ہے یا پھر مجھے غلطی ہوئی ہے :shock:
 

شمشاد

لائبریرین
طلحہ سعید نے کہا:
کوئی ہمیں بھی خوش آمدید کہے گا؟ :cry:

شہر محبت اور شمیل کے شہر سے ایک اور رکن

خوش آمدید جناب، اردو محفل میں اہل محفل کی جانب سے خوش آمدید۔

امید ہے آپ اس محفل کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام
خوش آمدید طلحہ بھائی اور اگر آپ طلحہ سیف ہیں تو پھر الفاظ کی کمی ہوگی خوش آمدید کے لیے
ایک عظیم شحصیت کے شہر سے تعلق رکھنے پر دوبار خوش آمدید بہاولپور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم

واجدحسین
 
Top