سسٹر کی ازمانہ آ گیا ہے یہ ٹیگ سسٹم جب سے آیا ہے اب ٹیگ نا کرو تو کوئی ملتا ہی نہیں تھینک یو سسٹر
وہ لوگ ابھی یہاں ہیں نہیں ناں۔۔ ٹیگ کر دیا ہے تو آتے ہی ان کو اطلاع مل جائے گیسسٹر کی ازمانہ آ گیا ہے یہ ٹیگ سسٹم جب سے آیا ہے اب ٹیگ نا کرو تو کوئی ملتا ہی نہیں تھینک یو سسٹر
مطلب ہوتا کیا ہے اوور آل کوئی سافٹ وئیر ؟ جو وہاں انسٹال کیا جاتا ہے؟ یا کوئی فونٹ جو ہمارے کمپیوٹرز میں ہوتا ہے جس سے ہم ہر جگہ اردو لکھ سکتے ہیں ؟معلوم نہیں اس کے فورم میں اردو سپورٹ شامل ہے کہ نہیں؟
اچھا اچھا تو فورم پر لگایا جا سکتا ہے پر کام کرنا پڑے گا ۔ اچھا کچھ ایسا ہے جس سے بندہ اپنے کمپیوٹر سے کہیں بھی اردو لکھ سکےبھئی یہ ایک جاوا اسکرپٹ ہے جو ویب سائٹ کے متن خانوں میں نتھی کیا جاتا ہے جس سے وہ اردو لکھنے لگتے ہیں مگر خالص انگریزی فورمز میں یہ ایڈیٹر لگانا "ایک پخ" سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں اردو اولین حیثیت اختیار کرلیتی ہے اور انگریزی ثانوی جو انگریزی فورم کے عادی احباب کو گوارا نہیں ہوتا اور وہ اس کے برعکس کا مطالبہ کرتے ہیں
بہترین کیا یہ فونٹ فری ہے مطلب ہم جو دیکھتے ہیں فونٹ بنائے جاتے ہیں پھر وہ اسے فری کیوں پبلش کر دیتے ہیں ؟اگر آپ کے پی سی میں اردو فونٹ انسٹال ہے (بائی ڈیفالٹ نہیں ہوتا، کرنا پڑتا ہے) تو آپ بالعموم ہر جگہ اردو لکھ سکتے ہیں، بشمول ایم ایس آفس ایپلی کیشنز (ورڈ، ایکسل وغیرہ)۔ اسی طرح آن لائن بھی اردو لکھ سکتے ہیں، جیسے ای میل اور فورمز وغیرہ، الا یہ کہ کوئی فورم اردو فونٹ سپورٹیڈ ہی نہ ہو۔
جی ہاں بہت سے اردو فونٹ آن لائن فری بھی دستیاب ہیں۔ بس انہین ڈاؤن لوڈ کریں اور انہیں اپنے سسٹم میں ”فٹ“ کر لیں۔ فری کیون پیش کرتے ہیں، اس کا جواب تو پیش کرنے والے ہی دے سکتے ہیں۔ آپ کو فری پسند نہیں تو خرید لیں۔ مجھے بھی کسی نے لنک دیا تھا، جہاں سے مین نے اردو فونٹ اپنے لیپ ٹاپس میں کاپی کر چکا ہوں۔ لیکن اب نہ تو لنک کا پتہ ہے نہ انسٹال کرنے کا طریقہ یاد ہے یہ تو کوئی آئی ٹی ماہر ہی بتلا سکتا ہے۔ البتہ بتائے گئے طریقہ کو عام یوزر بھی بآسانی فالو کرسکتا ہے۔بہترین کیا یہ فونٹ فری ہے مطلب ہم جو دیکھتے ہیں فونٹ بنائے جاتے ہیں پھر وہ اسے فری کیوں پبلش کر دیتے ہیں ؟
ہمارے ایک دوست کا انگلش فورم ہے وہ پوچھ رہا ہے اس میں اردو بھی لکھا جا سکتا ہے جیسے کہ یہاں ہمارے جواب والے خانے میں اردو انگلش دونوں موجود ہیں ایسا کیا چاہیے کہ فورم پر اردو بھی ٹائپ کی جا سکے بوقت ضرورت
انکل جواب آج ہی مل جائے ورنہ کل بمباری
سر پھرے ہیں نا اس لیےبہترین کیا یہ فونٹ فری ہے مطلب ہم جو دیکھتے ہیں فونٹ بنائے جاتے ہیں پھر وہ اسے فری کیوں پبلش کر دیتے ہیں ؟