کچھ زیادہ ہی آسان کر دیاا ٓپ نے ۔پارٹیکل فزکس کی برانچ ہے۔۔۔
کس قسم کی معلومات درکار ہیں؟
محمود بھائی بتا چکے ہیں کہ یہ فزکس کی ایک برانچ ہے۔کوانٹم فزکس کے متعلق بنیادی معلومات کہ:
یہ کیا ہے؟
کیوں ہے؟
اسے یہ نام کس نے دیا اور کیوں؟
اس میں کیا ہوتا ہے؟(مثال)
کوانٹم میکینکس اور کوانٹم فزکس میں کیا فرق ہے؟
ان سائنس دانوں میں سے بوہر نے ایٹم ،خاص طور پر سادہ ترین ایٹم ،ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں توانائی کے مدار بتائے اور ایٹم کا نصف قطر وغیرہ بتایا۔ان سائنٹسٹز میں بوہر نے ایٹم خاص طور پر سادہ ترین ایٹم ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں انرجی کے مدار بتائے اور ایٹم کا ریڈیس وغیرہ بتایا۔ آئن سٹائن نے جو تھیوری آف ریلیٹیویٹی دی تھی اس کو پارٹیکلز پر اپلائی کرکے رزلٹ دیکھے گئے جو کہ پارٹیکل فزکس کے انڈر آتا ہے۔ ڈی بروگلی نے بتایا کہ پارٹیکلز ویو کی طرح بھی بی ہیو کرسکتے ہیں۔ ہائزنبرگ کا انسرٹینٹی پرنسپل بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی پارٹیکل کی پوزیشن اور مومینٹم (ولاسٹی) ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ انسرٹینٹی رہ جاتی ہے ۔
یعنی کلاسیکل میکینکس ایٹم پر آ کر فیل ہو جاتی ہے اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود پارٹیکلز کے موشن کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکینکس کی ضرورت ہے ۔ اس میں پارٹیکل کی موشن کو بتانے کے لیے ویو ایکویشنز بنائی گئیں۔
تھینک یو بھیاان سائنس دانوں میں سے بوہر نے ایٹم ،خاص طور پر سادہ ترین ایٹم ،ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں توانائی کے مدار بتائے اور ایٹم کا نصف قطر وغیرہ بتایا۔
آئن سٹائن نے جونظریہ اضافیت دیا تھا اس کا ذرات پر اطلاق کرکے نتائج دیکھے گئے جو کہ ذراتی طبیعات کے تحت آتا ہے۔ ڈی بروگلی نے بتایا کہ ذرات موجوں کی طرح بھی عمل کرسکتے ہیں۔ ہائزنبرگ کا"اصولِ غیر یقینی " بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی ذرے کا مقام اور مومینٹم (رفتار) ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ غیر یقینیت رہ جاتی ہے ۔
یعنی کلاسیکی میکانیات کا اطلاق ایٹمی سطح پر نہیں ہوسکتا اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود ذرات کی حرکت کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکانیات کی ضرورت ہے ۔ اس میں ذرات کی حرکت کو بتانے کے لیے موجی مساوات بنائی گئیں۔
یہ سائنس ہے ہی اتنی مشکل اور پیچیدہ کہ اسے آسان الفاظ میں انگریزی میں بھی نہیں سمجھایا جا سکتا۔کوئی بھائی/ دوست کوانٹم فزکس کے متعلق آسان اردو میں معلومات فراہم کر سکتا ہے؟
یہ وہی اصول تو نہیں کہ جب ہم کسی ذریعے سے پارٹیکل کی کسی خاص جگہ موجودگی معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اس پر ہمیں دیگر پارٹیکل ڈالنے پڑتے ہیں تاکہ ان دو کے تعامل سے جانا جا سکے کہ فلاں ذرہ کس وقت کہاں تھا۔ لیکن جونہی پہلا ذرہ دوسرے سے ٹکراتا ہے تو دوسرے کے مدار یا مقام میں فرق آ جاتا ہے کہ دوسرا ذرہ اتنا چھوٹا ہوتا ہے۔ اس وجہ سے آپ پوزیشن اور اس کا مومینٹم ایک ساتھ معلوم نہیں کر سکتےان سائنٹسٹز میں بوہر نے ایٹم خاص طور پر سادہ ترین ایٹم ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں انرجی کے مدار بتائے اور ایٹم کا ریڈیس وغیرہ بتایا۔ آئن سٹائن نے جو تھیوری آف ریلیٹیویٹی دی تھی اس کو پارٹیکلز پر اپلائی کرکے رزلٹ دیکھے گئے جو کہ پارٹیکل فزکس کے انڈر آتا ہے۔ ڈی بروگلی نے بتایا کہ پارٹیکلز ویو کی طرح بھی بی ہیو کرسکتے ہیں۔ ہائزنبرگ کا انسرٹینٹی پرنسپل بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی پارٹیکل کی پوزیشن اور مومینٹم (ولاسٹی) ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ انسرٹینٹی رہ جاتی ہے ۔
یعنی کلاسیکل میکینکس ایٹم پر آ کر فیل ہو جاتی ہے اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود پارٹیکلز کے موشن کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکینکس کی ضرورت ہے ۔ اس میں پارٹیکل کی موشن کو بتانے کے لیے ویو ایکویشنز بنائی گئیں۔
لیکن ایک بات بتاؤں، یہ سب سن کر کوانٹم بہت اچھی لگتی ہے لیکن اگر آپ کو اس کو پڑھنا پڑے تو میتھس کی ایک بالکل نئی جہت سے آپ کا واسطہ پڑتا ہے جو بہت جلدی سمجھ نہیں آتی۔ بلکہ یوں لگتا ہے کہ جیسے جو کچھ بھی آپ کر رہے ہو اس کا کوئی مقصد ہی نہیں۔
پارٹیکل فزکس کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکینکس بہت ضروری ہے۔
مجھے یاد آیا ایک بار ہم پارٹیکل کا ایک لیکچر لے رہے تھے اور پارٹیکلز کی اسٹرینجنس پر بات ہو رہی تھی ۔ہم نے ان تمام پارٹیکلز کو جو کہ کچھ اسٹرینج بے ہیو کرتے ہیں ، اسٹرینجنس نمبرز دے رکھے ہیں جیسے 1،2،3
جو زیادہ اسٹرینج ہو گا اس کا نمبر بھی زیادہ ہوگا۔
تو میں نے اپنے میم کو بولا کہ کوانٹم میکینکس اتنی اسٹرینج ہے کہ اس کو اسٹرینجنس نمبر 100 ملنا چاہیے۔ اینڈشی اسمائیلڈ
جی بھیا یہی ہے جس پارٹیکل کو ٹکرانے کے لیے یوز کیا جاتا ہے وہ فوٹون ہے۔یہ وہی اصول تو نہیں کہ جب ہم کسی ذریعے سے پارٹیکل کی کسی خاص جگہ موجودگی معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اس پر ہمیں دیگر پارٹیکل ڈالنے پڑتے ہیں تاکہ ان دو کے تعامل سے جانا جا سکے کہ فلاں ذرہ کس وقت کہاں تھا۔ لیکن جونہی پہلا ذرہ دوسرے سے ٹکراتا ہے تو دوسرے کے مدار یا مقام میں فرق آ جاتا ہے کہ دوسرا ذرہ اتنا چھوٹا ہوتا ہے۔ اس وجہ سے آپ پوزیشن اور اس کا مومینٹم ایک ساتھ معلوم نہیں کر سکتے
وکی پیڈیا میں تو آرٹیکل شامل کرنے کے لیے انہی کے انگریزی ورژن کا اردو ترجمہ نہیں لکھا جاتا بھیا؟محمد شعیب بھائی اس کو وکی میں شامل کر دیجئے کوانٹم فزکس کے نام سے ۔۔۔ ۔
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے ۔ کچھ لوگ ترجمہ بھی کرتے ہیں ۔اور بہت سارے لوگ اپنے معلومات کی بنیاد پر لکھ دیتے ہیں ۔وکی پیڈیا میں تو آرٹیکل شامل کرنے کے لیے انہی کے انگریزی ورژن کا اردو ترجمہ نہیں لکھا جاتا بھیا؟
ویکیپیڈیا پر انگریزی سے تبھی ترجمہ کیا جاتا ہے جب یا تو آپ خود سے اچھا مضمون نہ لکھ سکیں یا اس بارے انگریزی میں یا کسی دوسری زبان میں بہترین مضمون ہو اور آپ اسے آسانی سے اردو میں ترجمہ کر سکیںوکی پیڈیا میں تو آرٹیکل شامل کرنے کے لیے انہی کے انگریزی ورژن کا اردو ترجمہ نہیں لکھا جاتا بھیا؟