کوبرا نستعلیق اردو فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

گل خان

محفلین
مجہے اردو فونٹ کوبرا نستعلیق کی ضرورت ہے۔۔۔۔کوئی بھائی اس کا لنک بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ:confused::confused:
 

باسم

محفلین
کوبرا نستعلیق فونٹ

ICT Resources and Information for Teachers of Community Languages
cobranastaleeqym9.jpg


کوبرا نستعلیق فونٹ ڈاؤن لوڈ کیجیئے ۔ Download Cobra Nastaleeq Font
 

الف عین

لائبریرین
سعود کے پاس ابھی ڈاؤن لوڈ کر کے فانٹ کرئیٹر میں کھول کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ محض نفیس نستعلیق فانٹ ہی ہے۔ خیال آیا کہ شاید اعراب کی سپورٹ بہترت کی ہو، یکن اس سے بھی مایوسی ہوئی۔ یہاں باسم نے بھئی سکرین شاٹ دیا ہے اس سے بھی یہی ثبوت ملتا ہے کہ درست اعراب نہیں لگ رہے۔
اس کو مزید تحقیقی کرنے کی ضرورت ہے کہ آخر اس میں کیا تبدیلی کی گئی ہے نفیس نستعلیق س؟؟۔
 

arifkarim

معطل
میں تو خاصا پرجوش ہوگیا تھا۔ یہ تو نفیس نستعلیق ہی نکلا۔:rolleyes:

ہاہاہا، اب کوبرا نستعلیق بھی نفیس نستعلیق بن گیا۔ کچھ سال پہلے نایاب پروڈکٹس نے ایک فانٹ جاری کیا تھا: یونی نستعلیق۔
بعد میں‌ وہ بھی نفیس نستعلیق ہی نکلا :grin:
 

الف عین

لائبریرین
لیکن عارف یہ تو تم ہی کہتے ہو کہ آفس 2007 میں نفیس نستعلیق کی رفتار بھی بہت عمدہ ہے۔۔۔ اور اب تو نفیس نستعلیق کا نیا ورژن بھی ہے جو یوں بھی زیادہ تیز رفتار ہے۔
 

arifkarim

معطل
لیکن عارف یہ تو تم ہی کہتے ہو کہ آفس 2007 میں نفیس نستعلیق کی رفتار بھی بہت عمدہ ہے۔۔۔ اور اب تو نفیس نستعلیق کا نیا ورژن بھی ہے جو یوں بھی زیادہ تیز رفتار ہے۔
a107.gif
اس اسپیڈ چارٹ کے مطابق نفیس نستعلیق بہر حال نئے یونی اسکرائب پر بھی ، باقی نستعلیق فانٹس کے مقابلے میں کم از کم 3 گنا سست ہے :(
 
Top