رمان غنی
محفلین
محترم @عدیل بھائیمیں نے بھی اسی سے ملتے جلتے الفاظ کہے ہیں کہ علماء سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں۔ میں اپنے الفاظ کو اور واضح کر دیتا ہوں وہ جو کہنا چاہتے ہیں مخالفین اس کا غلط مطلب نکال کر عوام الناس میں پھیلاتے ہیں اور یوں وہ اپنی بھڑاس نکالتے ہیں۔ میں نہ کسی کی مخالفت کر رہاہوں اور نہ ہی حمایت۔ بلکہ اس میں احتیاط کی ضرورت پر زور دے رہا ہوں۔
آپ نے چونکہ کسی بھی عالم کی بات کی ہے تو میں بھی بلجملہ یہ بات کررہا ہوں، مودودی صاحب کی تو میں اب بھی بہت عزت کرتا ہوں۔
آپنے جس امرکی طرف توجہ دلائی ہے میں اس طرف بھی آئوں گا انشاء اللہ۔ لیکن پہلے اس مسئلے کو واضح کر لیں۔
محترم التباس بھائی نے اس موضوع کو کافی اچھے سے اجاگر کیا ہے۔ میں ان کا ممنون ہوں اور میری التباس بھائی سے ایک درخواست ہے وہ یہ کہ شہادت خورشید احمد صاحب کا وہ مضمون مجھے کہاں سے دستیاب ہوسکتا ہے؟ بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔