کورس آف ایم اے انگلش

ناعمہ عزیز

لائبریرین
محب علوی لالہ آجائیں میں اپنے ایم اے کے کورس کی آوٹ لائن بتاتی ہوں
ہمارے بیسک سبجیکٹ پانچ ہیں
ناول: Novel
ڈرامہ: Drama
پوئٹری: Poetry
پروس: Prose
اور امریکن لٹریچر : American Literature

پہلا ناول جوہم نے پڑھا تھا وہ ڈومیسٹک ایشوز پر تھا ۔ اور اس میں اٹھارویں صدی کو پیکچرائز کیا گیا تھا ۔۔
Pride and prejudice
by
Jane Austen
اور اب ہم جو ناول پڑھ رہے ہیں وہ فرانس اور انگلینڈ کے ریولوشن پہ ہے۔
A tale of two cities
by
Charles Dickens
اور پوئٹری میں ہم نے چاؤسر کو پڑھا ہے۔
The prologue to the Canterbury tales
by
Geoffrey Chaucer
اور اب ہم پڑھ رہے ہیں
Paradise lost
by
John Milton
ان کے علاوہ ہم نے ڈرامہ پڑھا ہےگریک ٹریجڈی پر
Oedipus Rex
by
sophocles
اور اب ہم پڑھ رہے ہیں

doctor Faustus
by
Christopher Marlowe
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
پروس : Prose
ابھی ہم نے سٹارٹ نہیں کی اور امریکن لٹریچر میں
Bacon's Essays
by
Francis Bacon
پڑھیں گے لیکن ابھی میں اس کے بارے میں کچھ بتا نہیں سکتی ہوں کیو نکہ ابھی ہم نے شروع ہی کیا ہے :)
البتہ آپ مجھ سے جو کتابیں مکمل ہو گئی ہیں ان کے بارے میں کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں :)
 
زبردست ، یہ ہوئی نہ اچھی بچیوں والی بات۔

Pride and prejudice
by
Jane Austen

یہ ناول تو مفت ہاتھ لگ گیا تھا میرے پچھلے سال یہاں ایک لائبریری سے اور میں پاکستان چھوڑ آیا ہوں اس دفعہ ۔ یہ وہی ہے نہ جس میں دو لڑکیوں کا باپ مر جاتا ہے اور ایک سوتیلا بھائی رہ جاتا ہے جس کی چالاک بیوی بھائی کو بہنوں کو زیادہ رقم نہیں دینے دیتی اور پھر بہنیں اپنے لیے شوہر تلاش کرتی ہیں۔ اس پر بات کریں گے تفصیلا۔

چارلس ڈکنز کے اس ناول کا تو بہت شہرہ ہے اور اب تمہارے توسط اسے یہاں پڑھ بھی لیں گے۔

Paradise Lost کی کتاب میں نے کسی زمانے میں اپنے ایک دور کے کزن سے لی تھی جو شاید ماسٹرز ہی کر رہا تھا۔ اس پر بھی گفتگو دلچسپ رہے گی۔

امریکن لٹریچر تو میرے لیے دلچسپ موضوع رہے گا۔
 
نہیں لالہ
Pride and prejudice میں جو تھیم ہے وہ شادی کا ہے اور اسی ایشو کو ہائی لائٹ کیا گیا ہے کہ اٹھارویں صدی شادی بہت ضروری ہوا کرتی تھی اور فیملیز یہ چاہتی تھیں کہ کسی نا کسی طرح ان کی بیٹیوں کی شادی ہو جائے چاہے وہ بھاگ کر ہی شادی کر لیں، ورنہ شادی کی عمر نکل جان پر لڑکیوں کو اولڈ ہاؤس بھیج دیا جاتا تھا۔۔
اس کا پہلا نام
First impression
تھا اور اس میں ایک ہی گھر کی پانچ بیٹیاں ہیں اور ان کی اماں کو ان کی شادیوں کی فکر ہے :)
مین کیڑکٹرز ڈارسی اور الزیبتھ ہیں :)
 
حماد

محفلین

اس ناول کی پہلی لائن ہی میں ناول کا تھیم پوشیدہ ہے۔ اور یہ بہت مشہور لائن ہے۔
It is a truth universally acknowledged, that a single man in possession of a good fortune must be in want of a wife
 
عارف انجم

محفلین
Pride and prejudice
by
Jane Austen

یہ ناول تو مفت ہاتھ لگ گیا تھا میرے پچھلے سال یہاں ایک لائبریری سے اور میں پاکستان چھوڑ آیا ہوں اس دفعہ ۔ یہ وہی ہے نہ جس میں دو لڑکیوں کا باپ مر جاتا ہے اور ایک سوتیلا بھائی رہ جاتا ہے جس کی چالاک بیوی بھائی کو بہنوں کو زیادہ رقم نہیں دینے دیتی اور پھر بہنیں اپنے لیے شوہر تلاش کرتی ہیں۔ اس پر بات کریں گے تفصیلا۔
Jane Austen کے جس ناول میں لڑکیوں (تین ہوتی ہیں، ایک سب سے چھوٹی بہن) کا باپ مر جاتا ہے اس کا نام Sense and Sensibility ہے اور اس میں اس وقت لڑکیوں کو وراثت میں سے حصہ نہ ملنے کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ Sense and Sensibility پر فلم بھی بنی تھی اور Pride and prejudice پر تو کئی فلمیں بن چکی ہیں۔
 
Top