اینٹی بائیوٹکس کا وائرس پر کیا اثر ہو گا؟ اور یہ دوائیاں خود سے تو کبھی استعمال نہیں کرنی چاہئیںاس ویڈیو میں ڈاکٹر صاحب نے مندرجہ ذیل ادویات تجویز کی ہیں
فاخر رضا
- ازتھرو مائی سین (Azithromycin) 250 ملی گرام صبح شام ، اس کےاستعمال سے ڈائیریا ہو جائے تو او آر ایس دیں ، ازتھرو مائی سین کا متبادل لیووفلاکساسن (levofloxacin)500 ملی گرام بھی استعمال کی جا سکتی ہے
- اس کے علاوہ آدھی گولی ڈسپرین روزانہ استعمال کریں
- بخار ہو جائے تو پینا ڈول استعمال کریں
- اگر سانس کی مقدار ایک منٹ میں 20 سے زیادہ ہو تو فورا ہسپتال جائیں
7:52اینٹی بائیوٹکس کا وائرس پر کیا اثر ہو گا؟ اور یہ دوائیاں خود سے تو کبھی استعمال نہیں کرنی چاہئیں