کورونا کا مفت آن لائن ٹیسٹ

ایم اے

معطل
فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔
ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔
https://maladiecoronavirus.fr/se-tester

ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی سہولت موجود ہے۔ آپ ایڈریس بار کے بالکل آخر میں دائیں جانب ترجمے کا بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ بار بار صفحات کو ترجمہ کرنے سے بچنے کے لیے اس بٹن کی چھوٹی سے ونڈو میں موجود چیک باکس کو آن کریں۔https://maladiecoronavirus.fr/se-tester
 

عدنان عمر

محفلین
فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔
ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔
MaladieCoronavirus.fr
https://maladiecoronavirus.fr/se-tester
ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی سہولت موجود ہے۔ آپ ایڈریس بار کے بالکل آخر میں دائیں جانب ترجمے کا بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ بار بار صفحات کو ترجمہ کرنے سے بچنے کے لیے اس بٹن کی چھوٹی سے ونڈو میں موجود چیک باکس کو آن کریں۔
زبردست۔ اچھی کاوش ہے۔
ہم اس ٹیسٹ سے گزرے۔ نتیجہ تسلی بخش رہا، البتہ گھر تک محدود رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔
 

زاہد لطیف

محفلین
فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔
ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔
MaladieCoronavirus.fr
https://maladiecoronavirus.fr/se-tester
ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی سہولت موجود ہے۔ آپ ایڈریس بار کے بالکل آخر میں دائیں جانب ترجمے کا بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ بار بار صفحات کو ترجمہ کرنے سے بچنے کے لیے اس بٹن کی چھوٹی سے ونڈو میں موجود چیک باکس کو آن کریں۔
ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ۔ اسی طرح اچھی اچھی مثبت خبریں شیئر کرتے رہیں۔
 
Top