کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

شمشاد

لائبریرین
کرائے کے قاتل کو کسی کو قتل کرنے کے لیے پیسے دیتے ہیں۔ کرائے کے قاتل کو "بھائی لوگ" اور ان پیسوں کو "سپاری" کہتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے کیا معلوم، تم نے خود ہی تو لکھا ہے "ہائے اللہ میں مر گئی"

شکر کرو کہ ایک رکن آجکل نہیں آ رہے، وہ "ہائے اللہ میں مر گئی" پڑھ لیتے تو انہوں نے لکھنا تھا "چکو منجھی"۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
مجھے کیا معلوم، تم نے خود ہی تو لکھا ہے "ہائے اللہ میں مر گئی"

شکر کرو کہ ایک رکن آجکل نہیں آ رہے، وہ "ہائے اللہ میں مر گئی" پڑھ لیتے تو انہوں نے لکھنا تھا "چکو منجھی"۔
لگتا ہے ان کا کام منجیاں چُکنے سے ہی چلتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہیں کون؟
 
لو جی ایک اور جھوٹ پکڑا گیا
نمبر 5

نوٹ: یہ ان شریف مردوں کی بات ہو رہی تھی جو بیویوں سے خوب ڈرتے ہیں، شمشاد بھائی خود کو بھی اسی صف میں کھڑا کہہ رہے ہیں :p
مجھے ایک "شریف" مرد نے بتایا تھا کہ جو مرد اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے انکے گھر میں ہمیشہ لڑائی رہتی ہے۔ :p
نوٹ میں اتنا بھی شریف نہیں :D
 
Top