کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

آپ سچی میں نسوار کھانے والے ہیں؟؟؟؟
استغفراللہ۔ آپ نے ایک سچے لاہورئیے کو اٹھا کر پیشاور میں پھینک دیا :atwitsend:
میں الحمدللہ نسوار تو دور کی بات، سگریٹ، وغیرہ وغیرہ جتنے بھی الٹے سیدھے لغویات ہیں سب سے دور رہتا ہوں۔
جب پاکستان میں تھا تو کبھی کبھار تلسی سے شوق فرما لیتا تھا۔ :D
 
ماہی احمد

لائبریرین

:cautious: جھوٹ
میں نے کب پھینکا؟ بس پوچھا تھا۔
 
Top