وہ اور تھانے ہوں گے، یہ اردو محفل کا تھانہ ہے۔ اور یہاں کا تھانیدار بڑا کڑک ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 25، 2009 #101 وہ اور تھانے ہوں گے، یہ اردو محفل کا تھانہ ہے۔ اور یہاں کا تھانیدار بڑا کڑک ہے۔
عسکری معطل جون 25، 2009 #105 او بابا زین کیوں مفت میں خجل ہونا ہے تجھے تو پہلے ہی صحافی ہے جس کو مارنا ثواب کا کام ہے ہمارے لیے۔
شمشاد لائبریرین جون 25، 2009 #106 لیکن اس کو سمجھائے کون؟ کسی دن پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ناں تو ساری صحافت نکل جائے گی۔
عسکری معطل جون 25، 2009 #108 یہ کیسا بچہ ہے گھر گھر کی کہانیاں جانتا ہے اور ان کو آگے پھیلاتا ہے بھئی۔
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #109 یہ وہی بچہ ہے جو کہتا ہے۔ میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
زین لائبریرین جون 25، 2009 #111 بڑے آئے ہمارے خلاف باتیں کرنے ،ان چھوٹے تھانے داروں کو تو ہم سلام بھی نہیں مارتے
عسکری معطل جون 25، 2009 #113 کیوں چشمے کا نمبر بڑھوانا ہے زین جانی جب تک تیرے صحافی دوست لکھیں گے اور احتجاج کریں گے تم اس وقت تک تھانے کے مہمان خانے کی سیر کر چکے ہو گے۔
کیوں چشمے کا نمبر بڑھوانا ہے زین جانی جب تک تیرے صحافی دوست لکھیں گے اور احتجاج کریں گے تم اس وقت تک تھانے کے مہمان خانے کی سیر کر چکے ہو گے۔
قمراحمد محفلین جون 25، 2009 #117 میں آج لاہور میں رہنے والے اپنے دوست انصاری، شاہد اور شانی کو بہت مس کر رہا ہوں۔۔۔
زین لائبریرین جون 25، 2009 #120 کیوں چشمے کا نمبر بڑھوانا ہے زین جانی جب تک تیرے صحافی دوست لکھیں گے اور احتجاج کریں گے تم اس وقت تک تھانے کے مہمان خانے کی سیر کر چکے ہو گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گوجرانوالہ کے پولیس آفیسر کی حالت نہیںدیکھی آپ نے ، سپریم کورٹ کے چکر کاٹ رہا ہے آجکل
کیوں چشمے کا نمبر بڑھوانا ہے زین جانی جب تک تیرے صحافی دوست لکھیں گے اور احتجاج کریں گے تم اس وقت تک تھانے کے مہمان خانے کی سیر کر چکے ہو گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گوجرانوالہ کے پولیس آفیسر کی حالت نہیںدیکھی آپ نے ، سپریم کورٹ کے چکر کاٹ رہا ہے آجکل