میں گھر کو مس کررہی ہوں اور ابو کو اور اپنے پی سی کو:lovestruck: :sad2:
شمشاد لائبریرین جون 23، 2009 #62 میں اپنے کریڈٹ کو مس کر رہا ہوں۔ ابھی نیا نیا کام شروع کیا تھا کہ دکانداری ہی ٹھپ ہو گئی۔
افتخار راجہ محفلین جون 24، 2009 #65 ہم بھی اپنی خاتون اول کو مس کرنے والے ہیں، جارہی ہیں پھر سے پاکستان کہ دل نہ لاگے ہمارا،
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #66 ان خواتین کا یہی مسئلہ ہے۔ وہاں ہوتی ہیں تو یہاں آنے کو دل کرتا ہے۔ یہاں ہوتی ہیں تو وہاں والے یاد آتے رہتے ہیں۔
ان خواتین کا یہی مسئلہ ہے۔ وہاں ہوتی ہیں تو یہاں آنے کو دل کرتا ہے۔ یہاں ہوتی ہیں تو وہاں والے یاد آتے رہتے ہیں۔
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #73 خوشی نے کہا: مجھے سب کی باتیں پڑھ کے رونا آ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سب میں کون کون شامل ہے اور کون سی باتیں پڑھ کر آُپ کو رونا آگیا۔ اور مزید یہ کہ آپ نے یہ کشٹ کیسے کرلیا کہ پچھلے پیغامات پڑھ لیے
خوشی نے کہا: مجھے سب کی باتیں پڑھ کے رونا آ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سب میں کون کون شامل ہے اور کون سی باتیں پڑھ کر آُپ کو رونا آگیا۔ اور مزید یہ کہ آپ نے یہ کشٹ کیسے کرلیا کہ پچھلے پیغامات پڑھ لیے
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #75 ہممممممممممم ویسے مجھے تو ان میں کوئی ایسا نہیں لگا کہ جس پر رویا جائے۔
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #77 دل پتھر کے ہونے لگے ہوتے تو پھر تو شاید کسی کو ہارٹ اٹیک ہی نہیں ہوتا
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #79 خوشی نے کہا: ٹھیک کہا پتھر دلوں کو نہیں آتا اٹیک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کہاں بیماریوں پر بات پہنچ گئی۔ اللہ محفوظ رکھے ایسے بیماریوں سے۔
خوشی نے کہا: ٹھیک کہا پتھر دلوں کو نہیں آتا اٹیک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کہاں بیماریوں پر بات پہنچ گئی۔ اللہ محفوظ رکھے ایسے بیماریوں سے۔