مفت خوری وہ بھی رمضان میں
عسکری معطل ستمبر 8، 2009 #93 آپ کو مس کرنے کی ایک حد تھی اس کے بعد ہم نے متفقہ طور پر چاول پکوا کر کھا لیے اور آپ کو ہمیشہ کے لیے بھول گئے
آپ کو مس کرنے کی ایک حد تھی اس کے بعد ہم نے متفقہ طور پر چاول پکوا کر کھا لیے اور آپ کو ہمیشہ کے لیے بھول گئے
مغزل محفلین ستمبر 8، 2009 #94 جی میں تو باقائدہ چالیسواں کرا بیٹھا ہوں، غریبوں کو کپڑے بھی دیے ۔ زینب کے ایصال ِ ثواب کے لیے ۔
عسکری معطل ستمبر 8، 2009 #96 مغل بھائی آپ کو سب نے درخوست گزارشیں اور منتیں کی اگر آپ اب بھی نہیں مانتے تو یہ ہماری بد نصیبی اور کیا
مغل بھائی آپ کو سب نے درخوست گزارشیں اور منتیں کی اگر آپ اب بھی نہیں مانتے تو یہ ہماری بد نصیبی اور کیا
تیلے شاہ محفلین ستمبر 8، 2009 #97 م۔م۔مغل نے کہا: میں، اپنے آپ کو مس کررہا ہوں آنے والے وقتوں میں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر دیسی پر دیسی جانا نہیں ہمیں چھوڑ کر منہ موڑ کر ہمیں یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا پر دیسی پر دیسی جانا نہیں (یہ گانا سننے کے بعد عامر خان چلا گیا تھا۔۔۔۔۔)
م۔م۔مغل نے کہا: میں، اپنے آپ کو مس کررہا ہوں آنے والے وقتوں میں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر دیسی پر دیسی جانا نہیں ہمیں چھوڑ کر منہ موڑ کر ہمیں یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا پر دیسی پر دیسی جانا نہیں (یہ گانا سننے کے بعد عامر خان چلا گیا تھا۔۔۔۔۔)
تیلے شاہ محفلین ستمبر 8، 2009 #98 زینب نے کہا: یہ تیلے بھائی نے مجھے مس کیا کہ نہیں ابھی بتایئں میں ان کیخبر لوں زرہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا ویسا مس یہ تو صرف میں تھا جس نے آپ کو یاد رکھا ہوا تھا باقی سب تو چاول شاول کھا کر مزے سے بیٹھ گئے گپیں مارنے یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لو
زینب نے کہا: یہ تیلے بھائی نے مجھے مس کیا کہ نہیں ابھی بتایئں میں ان کیخبر لوں زرہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا ویسا مس یہ تو صرف میں تھا جس نے آپ کو یاد رکھا ہوا تھا باقی سب تو چاول شاول کھا کر مزے سے بیٹھ گئے گپیں مارنے یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لو
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2009 #99 زینب نے کہا: یہ تیلے بھائی نے مجھے مس کیا کہ نہیں ابھی بتایئں میں ان کیخبر لوں زرہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو خیال تھا کہ تم عید کے بعد آؤ گی۔ رمضان میں تمہیں بند کر دیا گیا ہے۔
زینب نے کہا: یہ تیلے بھائی نے مجھے مس کیا کہ نہیں ابھی بتایئں میں ان کیخبر لوں زرہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو خیال تھا کہ تم عید کے بعد آؤ گی۔ رمضان میں تمہیں بند کر دیا گیا ہے۔
تیلے شاہ محفلین ستمبر 8، 2009 #100 نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے رمضان کی خوشی میں ان کو وہیں پر وائرلیس نیٹ فراہم کیا گیا ہے