ناعمہ کی بات چھوڑیں، اپنی بات کریں۔
خوشی محفلین نومبر 12، 2010 #982 اپنی بات کیا کروں اور ناعمہ کی بات اس لیے کی کہ وہی تو یاد کرتی ھے مجھے، ویسے میں تو جسے بھی مس کروں اس کا نام لکھ دیتی ہوں اچھا یہ بتائیں یہ زین کہاں ھے اور عبداللہ طالوت اور خیر سے ظفری
اپنی بات کیا کروں اور ناعمہ کی بات اس لیے کی کہ وہی تو یاد کرتی ھے مجھے، ویسے میں تو جسے بھی مس کروں اس کا نام لکھ دیتی ہوں اچھا یہ بتائیں یہ زین کہاں ھے اور عبداللہ طالوت اور خیر سے ظفری
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #983 صرف طالوت آتے ہیں لیکن آجکل وہ بھی غیر حاضر ہیں۔ غالباً عید کرنے پاکستان چلے گئے ہیں۔ باقی تو بس باقی ہی ہیں۔
صرف طالوت آتے ہیں لیکن آجکل وہ بھی غیر حاضر ہیں۔ غالباً عید کرنے پاکستان چلے گئے ہیں۔ باقی تو بس باقی ہی ہیں۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #984 بڑے بور لوگ ھیں بتا کے بھی نہیں جاتے یورپ سے کوئی پاکستان جائے تو پلیززز مجھے ضرور بتا کے جائے
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #985 یورپ سے تو ویسے بھی آجکل سوائے آپ کے اور کوئی محفل میں آ ہی نہیں رہا۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #986 سردی آ گئی ھے شاید اسی لیے سب ہیٹر لگائے بیٹھے رہتے ہوں گےمیں تو گرمی کے موسم کو مس کر رھی ہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #987 یہاں تو ابھی بھی گرمی ہی ہے لیکن دن میں۔ رات میں بغیر اے سی کے گزارہ ہو جاتا ہے۔ پنکھے سے کام چل جاتا ہے۔
یہاں تو ابھی بھی گرمی ہی ہے لیکن دن میں۔ رات میں بغیر اے سی کے گزارہ ہو جاتا ہے۔ پنکھے سے کام چل جاتا ہے۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #988 کیا سچچچچچچچچ یہاں تو ہیٹنگ آن ہو چکی ھے ایک اور بات میں نے نیا دھاگہ بنا دیا ھے ویسے ابھی یہیں بات کریں کیونکہ ابھی ۱۰۰واں صفحہ شروع بھی نہیں ہوا
کیا سچچچچچچچچ یہاں تو ہیٹنگ آن ہو چکی ھے ایک اور بات میں نے نیا دھاگہ بنا دیا ھے ویسے ابھی یہیں بات کریں کیونکہ ابھی ۱۰۰واں صفحہ شروع بھی نہیں ہوا
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #989 جی ہاں سچ کہہ رہا ہوں۔ اس وقت بھی کمرے کا درجہ حرارت 27 درجہ ہے جبکہ پنکھا بھی چل رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #991 جی ہاں بہت اچھا موسم ہے اور ابھی فروری تک مزے کا ہی رہے گا۔ پھر گرمی شروع ہو جائے گی۔ سردی تو برائے نام ہی آئے گی۔
جی ہاں بہت اچھا موسم ہے اور ابھی فروری تک مزے کا ہی رہے گا۔ پھر گرمی شروع ہو جائے گی۔ سردی تو برائے نام ہی آئے گی۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #992 اور یہاں اب 4 ماہ سمجھیں یہی موسم ھے بادل بارش سردی اور کیا پتہ برف باری بھی
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #993 جیسے وہاں گرمی برائے نام آتی ہے، یہاں اس کے اُلٹ ہے کہ سردی برائے نام آتی ہے۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #994 اوووووووووووووووووو اچھا یہ بتائیں یہ اتنے ایوارڈ کاہے کے ملے ھیں آپکو،ہمارے نام کے ساتھ ایک بھی نہیں
اوووووووووووووووووو اچھا یہ بتائیں یہ اتنے ایوارڈ کاہے کے ملے ھیں آپکو،ہمارے نام کے ساتھ ایک بھی نہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #995 یہ لیں میں ادھر کا جواب دوسرے دھاگے میں دے آیا۔ میرے ایوارڈ شو کیس پر کلک کریں، جواب مل جائے گا۔