پکا ناں ؟ویسے کل میں آپ کو تنگ کر رہی تھی
آپ میرے لئے تجربہ کریں اس سے زیادہ خلوص اور خوشی کی بات ہو نہیں سکتی عائشہ
اور اب تو واقعی میں آپ کے پاس آؤں گی اور ہم دونوں مل کر آپ کے تجربے کو انجوائے کریں گے ٹھیک ہے ناں ۔۔۔ ۔۔
بالکل پکا والا وعدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پکا ناں ؟
بہت مزہ آئے گا
اپیا آپ پھر سے موبائل پر تھیں؟ ابھی تو یہیں تھیں، اب چلی بھی گئیں !Missing Aisha!
چاچو وہ دوپہر میں آئی تھی آج یہاں لائٹ بہت آف ہوئی اور ستم یہ کہ یہاں گھر بھی بجلی بھی خراب ہوگئی تھی۔
خود ہی ہوگئی تھی چاچو میں نے کچھ نہیں کیا ۔۔سچی میں !اور یہ گھر کی بجلی تم نے خراب کی تھی کہ فیوز اڑا دیا تھا؟
پتا نہیں چاچو کہیں ہوگا کچھ خراب۔۔خود ہی کیسے ہو گئی؟ اپنے آپ بھی بھلا بجلی کبھی خراب ہوتی ہے؟
میں سیدہ شگفتہ آپی !
کو بہت زیادہ مس کر رہا ہوں
اچھا ہوں آپی !تھینکس تراب بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟
چاچو یہاں ہی ہوں ۔نانی اماں کہاں ہے؟ وہ بھی آج نظر نہیں آئی۔