کیا مصروفیات آ گئی ہیں جو آنا کم کر دیا؟
می ٹو بھیامقدس کو مس کر رہا ہوں۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہے۔
چاچو پیپرز نزدیک ہیں نا ، تو ٹائم ٹیبل بنایا ہے اسی کے مطابق پڑھنا ہوتا ہے۔ اور آج کل بجلی بھی نایاب ہو گئی ہے۔ سارے دن میں کوئی دو تین گھنٹے ہی آتی ہے بس۔
چاچو پیپرز تو جولائی کی اینڈ تک چلین گے !کس مضمون کا پرچہ تھا؟ اور یہ امتحان کب تک چلیں گے؟
بھتیجے کیسا ہوا پیپر ۔۔۔۔۔۔۔۔چاچو پیپرز تو جولائی کی اینڈ تک چلین گے !
اور آج میرا مائینر1 سبجیکٹ کا پیپر تھا !
انکل ماشااللہ ماشااللہ !بھتیجے کیسا ہوا پیپر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اللہ تمیں کامیاب و کامران فرمائے آمین
کچھ لکھ کر آئے ہو نا ۔۔ ؟
یا سفید پیپر خراب کرنے کو دل نہیں چاہا ۔۔۔ ۔۔
بلکل چاچو !تراب بچہ خوب محنت کر لو، پھر یہ موقع ہاتھ نہیں آئے گا۔
ہماری نیک خواہشات تمہارے ساتھ ہیں۔
شکرَََََََ یا حبیبی !چلو پھر ہم بھی تمہاری کامیابی کی دعا کریں گے۔
اچھا ہوں آپی !
میرے ناں ایگزمس چل رہے ہیں!
ابھی بھی پیپر دے کر آ رہا ہوں!
اپیاااااااااا میرے لیے بھی میرے پیپرز ہونے والے ہیں ناںیعنی بہترین وقت زندگی کا ، روز و شب ہائے امتحان
کیسا ہوا پرچہ بھائی ، یقینا اچھا ہوا ہو گا !
میں آپ کے لیے خاص طور پر دعا کرنا ہے اللہ سے
جی آپی بہت اچھے ہو رہے ہیں پیپرز ۔ ۔ ۔یعنی بہترین وقت زندگی کا ، روز و شب ہائے امتحان
کیسا ہوا پرچہ بھائی ، یقینا اچھا ہوا ہو گا !
میں آپ کے لیے خاص طور پر دعا کرنا ہے اللہ سے
کوئی نھیں سسو!اپیاااااااااا میرے لیے بھی میرے پیپرز ہونے والے ہیں ناں
نہیں تو میں نے بھیا سے جیلس ہوجانا ہے۔
جی چاچو!بُری بات، کسی سے بھی جیلس نہیں ہوتے۔
ہی ہی ہیبُری بات، کسی سے بھی جیلس نہیں ہوتے۔
بھیا آپ ساری دعائیں لے لو ۔۔اپیا میرے لیے اور دعا کردیں گی ناںکوئی نھیں سسو!
میری دعاؤں میں سے آدھی آپ رکھ لو !
پکہ وعدہ؟؟بھیا آپ ساری دعائیں لے لو ۔۔اپیا میرے لیے اور دعا کردیں گی ناں