کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
فکر ناٹ حسن ، آپ اکیلے نہیں ہو ، بہت سے ہیں جو بیتے دنوں کو لے کر اداس ہیں ،
مجھے بھی اپنی امی،بہن،بھانجا،اپنا روم،اپنا فون،اپنی اکیڈمی،اپنا کچن امی ک کھانے،اپنا فریج اپنا کراچی،اپنے رکشے،اپنا گلف،اپنی کزنز میری دوست کی بیٹی،میرے کمپیوٹر میں میری والی ڈرائیو سب سب سب یاد آ رہا ہے
:( :( :( :(
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں ہیں تو اپنے یہاں ہونے کا ثبوت بھی تو دیں۔ اتنے دنوں سے کچھ نہیں لکھا کیا؟
 

عین لام میم

محفلین
تمامی خواتین و حضرات کو میرا سلام!
میں اپنے دوستوں کو ھمیشہ بہت مس کرتا ھوں۔۔۔۔

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب!
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
 
محترم عمیر لالہ موسوی صاحب محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ محفل آپ کو راس آئے گی۔

آپ اپنا تعارف تو کرائیے تعارف کے زمرے میں۔
 

تیشہ

محفلین
جو بیت گیا سو بیت گیا، حال میں جیو اور خوش رہو۔





میری طرح ۔ ۔۔ جیو مزے سے ۔ ۔۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کہاں۔پورا پتہ دیں۔۔۔۔۔بادام بھیجوں گی جیسے شمشاد بھای کو بھیجے تھے:grin:

وہ تو ڈاکخانے والوں نے خود ہی رکھ لیے تھے، مجھے تو دیئے ہی نہیں، کہتے تھے ایسے خوبصورت بادام ہم رکھ لیتے ہیں تم اپنے لیے اور منگوا لینا۔
 
پہا جی پہلے ہی سمجھا کے بولا کریں نا وہ بےچارے ویسے ہی خوش ہو گئے تھے عظٰمی کا زکر سن کے

عظمی چیز ہی ایسی ہے ۔۔۔۔۔۔ عدالت بھی مونث اور وزارت بھی مونث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے عظمی کی جگہ زینب کا نام نہ رکھ دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top