شکریہ جناب کاشفی صاحب۔ عمدہ اشعار ہیں۔ میرے خیال میں اشعار ہی ہیں کیونکہ کم از کم پانچ اشعار کی غزل ہوتی ہے۔
مجھے بھی یاد پڑتا ہے کہ میں نے پانچ شعروں کے حوالے سے غزل کی شرط کا ذکر کیا تھا مگر وارث بھائی نے کہا تھا کہ ایسی کوئی بندش نہیں ۔ سو وارث بھائی کی بات پر سرِ خم آج بھی تسلیم کرتے ہیں ۔
مگر میں نے تو غزل کی تعریف نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو شکریہ کس بات کا
یہ تو مذاق تھا۔ کاشفی بھائی کا ذوق بہت ہی اعلی معیار کا ہے ۔ آپ کے پوسٹ کئے ہوئے غزلیں میں شوق سے پڑھتی ہوں
کچھ نعتیہ کلام بھی کہا ہے آپ نے ؟