کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

طالوت

محفلین
جناب میں بھی لطیفہ ہی سمجھا مگر کچھ حقیقتوں کی بنیاد پر وجود میں آیا ہوگا۔۔ میرا ایک عزیز دوست میمنوں کے یہاں عرصہ دراز تک ملازمت کرتا رہا ، کئی ایک حقیقی لطیفے بھی سنائے اس نے ۔۔ بلکہ کہوں کہ میمن بھائیوں پہ اس اللہ کے بندے نے "پی ایچ ڈی" کر رکھی ہے تو غلط نہ ہو گا۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
سمجھ نہیں آتی کہ اس پہ بندہ روئے کہ ہنسے ؟ ! ، میرا خیال ہے ہنسنا ہی بہتر کہ رونے کو اس سے بھی زیادہ ہے ۔۔

وسلام
 
طالوت

محفلین
ابھی ہم کہتے ہیں‌کہ قادیانی کافر ہیں۔:)

آپ کو ہر جگہ قادیانیوں کی ہی فکر کیوں دامن گیر ہوتی ہے ۔۔ ؟
جب تک کسی نئے ہادی ، پیامبر ، غائب امام ، مہدی کے آنے کا چور دروازہ کھلا ہے اس طرح کی چیزیں تو آتی جاتی رہیں گی ۔ کبھی مرزا ، کبھی گوہر کبھی یوسف تو کبھی کوئی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
یہ ساجد والی ویڈیو میں نے دیکھی تھی کچھ ٹائم پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت افسوس ہوا یہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمارے مزہب کا مذاق بنا کے رکھ دیا ہے انہین تو چوک مین کھڑا کر کے چھتر مارنے چاہیں
 
علی ذاکر

محفلین
یہ ساجد والی ویڈیو میں نے دیکھی تھی کچھ ٹائم پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت افسوس ہوا یہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمارے مزہب کا مذاق بنا کے رکھ دیا ہے انہین تو چوک مین کھڑا کر کے چھتر مارنے چاہیں

اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے نعتون کا بھی مذاق بنا رکھاہے ان کو اس لیئے بھی چھترول ہونی چاہیئے اور وہ بھی اس جوتے سے جس پر لکھا ہوتا ہے آجا میرے بالما تیرا انتظار ہے:rollingonthefloor::laughing::applause:!
 
خرد اعوان

محفلین
جناب میں بھی لطیفہ ہی سمجھا مگر کچھ حقیقتوں کی بنیاد پر وجود میں آیا ہوگا۔۔ میرا ایک عزیز دوست میمنوں کے یہاں عرصہ دراز تک ملازمت کرتا رہا ، کئی ایک حقیقی لطیفے بھی سنائے اس نے ۔۔ بلکہ کہوں کہ میمن بھائیوں پہ اس اللہ کے بندے نے "پی ایچ ڈی" کر رکھی ہے تو غلط نہ ہو گا۔۔
وسلام

:grin: میری امی کی ایک سہیلی ایک میمنوں‌کی بلڈنگ میں‌رہتی تھیں‌ ، جب ہم ان کے گھر جاتے تھے تو عجیب نظارےہوتے تھے ۔ ایک میمن خاتون عموما اپنے شوہر کے ساتھ ففٹی ( بائیک ) پر بیٹھ کر جارہی ہوتی تھیں‌لیکن ہاتھ میں‌پچاس ہزار سے کم کے کڑے نہیں ہوتے تھے ان کے ۔:rollingonthefloor:
ہم لوگ آنٹی کو کہتے تھے کہ آپ انہیں‌مشورہ کیوں‌نہیں‌دیتی ہیں‌کہ یہ کڑے بیچ کر نئی بائیک لے لیں‌۔:laughing:
 
راشد احمد

محفلین
اویس رضا قادری کی نعتوں میں سب سے زیادہ قابل غور چیز اس پر نوٹ پھینکنا ہے جیسے شادی پر پھینکے جاتے ہیں۔

قائداعظم کی تصویر کی بے حرمتی تو نہ کرو، آرام سے پیسے اس کے ہاتھ میں تھماو
 
Top