کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اللہ کا شکرہے بھتیجا جانی، آپ سناؤ کیسی چل رہی ہیں پڑھایاں؟

بس جی دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔
سب خیر نال جاریا ہے۔

آپ سنائیے آج کل کیا ہورہا ہے۔
اٹلی کی آب و ہوا کیسی ہے آج کل۔
اور آج کل کیا آپ کسی ٹور پر نہیں‌ جارہے۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ،

وعلیکم السلام۔

سب کا تو علم نہیں‌ البتہ ہم الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔

آپ سنائیں آپ کیسے ہیں۔ کہاں ہیں۔ کیا کررہے ہیں۔
آپ کی پکی دوست آپ کو کافی یاد کررہی ہے کافی دنوں سے۔
اور ایک آپ ہیں اسے اپنی خیریت سے بھی مطلع نہیں کرتے۔
 

زین

لائبریرین
میں تو ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں‌ :cool:
بس کچھ دنوں سے کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں، فی الحال تو فارغ بیٹھا ہوں
کونسی پکی دوست :eek: ملائکہ ؟‌ اس کے تو کان پک گئے ہیں،:grin:

کئی بار آن لائن بھی آیا اور جواب بھی دینا چاہ رہا تھا لیکن پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ آجاتا

آئندہ روزانہ کم از کم ایک پیغام چھوڑا کروں گا
-----
آپ سنائیں؟؟؟ آپ کے چکر کیسے چل رہے ہیں‌؟:rolleyes:
 

عسکری

معطل
السلام علیکم
عمران بھائی کیسے ہیں‌آپ ؟

بھئی بات یہ ہے کہ کچھ دنوں‌ سے بہت بری طرح پھنسا ہوا ہوں

ہائے کاش کے نا پھنستے یار اب کیا ہو گیا ؟۔ دوستوں‌خؤ‌جواب دیا کرو ٹچ میں‌رہا کرو یا پھر میری طرح دوست بنایا ہی مت کرو۔:)
 

زین

لائبریرین
ہوا تو کچھ خاص نہیں، بس آفس کے کام

آپ اورعارف کریم کی تو بات ہی کچھ اور ہے :biggrin:
 

ملائکہ

محفلین
میں تو ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں‌ :cool:
بس کچھ دنوں سے کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں، فی الحال تو فارغ بیٹھا ہوں
کونسی پکی دوست :eek: ملائکہ ؟‌ اس کے تو کان پک گئے ہیں،:grin:

کئی بار آن لائن بھی آیا اور جواب بھی دینا چاہ رہا تھا لیکن پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ آجاتا

آئندہ روزانہ کم از کم ایک پیغام چھوڑا کروں گا
-----
آپ سنائیں؟؟؟ آپ کے چکر کیسے چل رہے ہیں‌؟:rolleyes:


میں نے تو قل بھی پڑھ لئے تھے تم کہاں سے آگئے:chatterbox::chatterbox:
 

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام۔

سب کا تو علم نہیں‌ البتہ ہم الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔

آپ سنائیں آپ کیسے ہیں۔ کہاں ہیں۔ کیا کررہے ہیں۔
آپ کی پکی دوست آپ کو کافی یاد کررہی ہے کافی دنوں سے۔
اور ایک آپ ہیں اسے اپنی خیریت سے بھی مطلع نہیں کرتے۔

میں نے سوچا بخش دوں اسی لئے پوچھ رہی تھی:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات بھتیجی۔ ایسا نہیں کہتے۔

یہ بھی تو سوچو ابھی اس نے شادی بھی کرنی ہے۔ اس کی ہونے والی کیا سوچے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top