اللہ کا شکرہے بھتیجا جانی، آپ سناؤ کیسی چل رہی ہیں پڑھایاں؟
السلام علیکم!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ،
سادہ سا کیس ہے زین بھائی کے پاس ٹائم نہیں شاید
السلام علیکم
عمران بھائی کیسے ہیںآپ ؟
بھئی بات یہ ہے کہ کچھ دنوں سے بہت بری طرح پھنسا ہوا ہوں
میں تو ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں
بس کچھ دنوں سے کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں، فی الحال تو فارغ بیٹھا ہوں
کونسی پکی دوست ملائکہ ؟ اس کے تو کان پک گئے ہیں،
کئی بار آن لائن بھی آیا اور جواب بھی دینا چاہ رہا تھا لیکن پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ آجاتا
آئندہ روزانہ کم از کم ایک پیغام چھوڑا کروں گا
-----
آپ سنائیں؟؟؟ آپ کے چکر کیسے چل رہے ہیں؟
وعلیکم السلام۔
سب کا تو علم نہیں البتہ ہم الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آپ سنائیں آپ کیسے ہیں۔ کہاں ہیں۔ کیا کررہے ہیں۔
آپ کی پکی دوست آپ کو کافی یاد کررہی ہے کافی دنوں سے۔
اور ایک آپ ہیں اسے اپنی خیریت سے بھی مطلع نہیں کرتے۔
بُری بات بھتیجی۔ ایسا نہیں کہتے۔
یہ بھی تو سوچو ابھی اس نے شادی بھی کرنی ہے۔ اس کی ہونے والی کیا سوچے گی۔
بریانی کے لالچ میںمیں نے تو قل بھی پڑھ لئے تھے