آ گیا بھتیجے۔۔۔۔
ڈاکٹر عباس۔ کل سے بڑی کھانسی زکام ہو رہا ہے۔ کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گرو ہے کہ نہیں؟
یا بقول مخدوم
یہ بتا چارہ گر
تیری زنبیل میں
نسخۂ کیمیائے نزلہ بھی ہے؟
کچھ علاج و مداوائے کھانسی نھی ہے؟
مصیبت ہے :x اب ہمیں تو اپنے پہلے وقت کے مطابق ہی نیند آئے گی نا ۔ میرے خیال میں آج بارہ کے بعد آگے ہوگیا تھا میں موؤئ میں مگن تھی اب دیکھا ہے تو اک گھنٹہ آگے اب صبخ ہی اٹھکر سارے کلاک ٹھیک کئے جائیں گے ۔