فہیم
لائبریرین
ریوائنڈ کو چھوڑا جائےکاش ہو پاتا تو کیا ہوتا
اور جو چل رہا ہے اس پر نظر رکھی جائے
ریوائنڈ کو چھوڑا جائےکاش ہو پاتا تو کیا ہوتا
اچھی ہوں بھیا
گھر پر ہوں
اور ابھی آپ کے پیغام کا جواب لکھ رہی ہوں
اور سب اچھے ہیں
اور آج پھر لیپی کالج لے کر گئی تھی میم کو پکس دکھائیں ۔
مجھے کیا پتا بھیا ؟گڈ
اور آج کے کیا پروگرام ہیں
یہی کہ سارہ خان کراچی میں رہتی ہیںمجھے کیا پتا بھیا ؟
کیسا دن گزرا اور کیا کیا، کیااچھی ہوں اپیا
ابھی کالج سے آئی ہوں
وہ تو پتا ہے ناںیہی کہ سارہ خان کراچی میں رہتی ہیں
اچھا گزار اپیا ابھی تک تو پڑھا ایک لیکچر ہوا ایک نہیں ہوا اور ایک میں ہم نے میم کو پکس دکھائیں اس کے بس نوٹس لینے تھے ناںکیسا دن گزرا اور کیا کیا، کیا
اور جو چل رہا ہے، وہ اتنا بزی ہے کہ بسریوائنڈ کو چھوڑا جائے
اور جو چل رہا ہے اس پر نظر رکھی جائے
ہماری طرف الحمد اللہ اس بار موسم کافی بہتر جا رہا ہے۔جی آپی گرمی کی آمد تو کافی وقت ہوگیا آئے ہوئے
اور سنائیں ان کاموں کے علاوہ کوئی نئی تازہ
گڈ۔۔ یہ تو اچھی بات ہے ناںاچھا گزار اپیا ابھی تک تو پڑھا ایک لیکچر ہوا ایک نہیں ہوا اور ایک میں ہم نے میم کو پکس دکھائیں اس کے بس نوٹس لینے تھے ناں
وہ کالج گئی ہے اپیاگڈ۔۔ یہ تو اچھی بات ہے ناں
ٹینڈی کدھر ہے
تو اپنے پروگرام کیوں نہیں پتہوہ تو پتا ہے ناں
بساور جو چل رہا ہے، وہ اتنا بزی ہے کہ بس
ہماری طرف الحمد اللہ اس بار موسم کافی بہتر جا رہا ہے۔
اتنے سارے کام بتائے ہیں ابھی مزید کی گنجائش کہاں ہے بھلا۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
حاضرین محفل آپ سب خیریت سے تو نہیں ہیں؟
ارے بابا نہیں پتا ناں ۔۔ ہی ہی ہیتو اپنے پروگرام کیوں نہیں پتہ
تو اور کیا۔ لیکن اس کے باوجود ایک طویل فہرست بنتی چلی جاتی ہے ہر روزیعنی بس اتنے کاموں میں مزید کاموں کی گنجائش ختم ہوچلی ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
حاضرین محفل آپ سب خیریت سے تو نہیں ہیں؟