فہیم
لائبریرین
تو پتہ رکھا کرو نہارے بابا نہیں پتا ناں ۔۔ ہی ہی ہی
بھیاااااااا کیا ہے آپ کو ؟
اور مجھ کو پتہ نہیں کیا ہے
مجھ کو کیا ہوا ہے
کیوں میں کھو گیا ہوں
تو پتہ رکھا کرو نہارے بابا نہیں پتا ناں ۔۔ ہی ہی ہی
بھیاااااااا کیا ہے آپ کو ؟
تو اور کیا۔ لیکن اس کے باوجود ایک طویل فہرست بنتی چلی جاتی ہے ہر روز
بالکل۔ یہ تو درست کہاکام تو پھر کام ہیں۔
انسان ختم ہوجاتا ہے
پر کام چلتے رہتے ہیں
جی بھائی ، شمشاد بھائی یہ دو ہفتے آفس میں بزی ہیں۔۔ اس لیے بس شام کو ہی چکر لگتا ہے ان کا۔ماشاء اللہ رونق لگی ہوئی ہے
شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے؟
کس نے کہا اور کیوں کہا؟ ۔فرحت کیانی آپی
آپ مجھ سے خفا ہیں کیا آپی
کس نے کہا اور کیوں کہا؟ ۔
میں بھلا آپ سے کیوں خفا ہوں گی مقدس۔ مجھے پتہ ہی نہیں چلا آپ آن لائن ہیں ورنہ ایسا کبھی ہو سکتا ہے کہ آپ سے بات نہ ہو۔
نہیں ناں۔ میں نے دیکھا نہیں تھا آپ کو۔ اور پھر میں اطلاعات والی پوسٹس کا جواب دینے میں اتنی دیر لگا دیتی ہوں کہ باقی پوسٹس پڑھ ہی نہیں پاتی۔ یہ واقعی میری غلطی ہے۔ کان پکڑ لوں؟ (فہیم کے)وہ آپ مجھ سے بات نہیں کر رہی تھیں ناں
اس لیے میں نے پوچھ لیا
آپ کیسی ہیں، چائے پی لی آپ نے، اگر نہیں پی تو میں نے بھی نہیں پی، مجھے بھی بنا کر دیں پھر
اب آن لائن نظر آئیں ۔ شاید میں نے وہ والا پیج ریفریش نہیں کیا تھا۔نہیں تو آپی۔۔۔ میں تو آن لائن ہوں
نہیں ناں۔ میں نے دیکھا نہیں تھا آپ کو۔ اور پھر میں اطلاعات والی پوسٹس کا جواب دینے میں اتنی دیر لگا دیتی ہوں کہ باقی پوسٹس پڑھ ہی نہیں پاتی۔ یہ واقعی میری غلطی ہے۔ کان پکڑ لوں؟ (فہیم کے)
میں ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ آپ بتائیں۔ اس بار تو آپ کے ملک میں موسم بہت غیر یقینی ہو رہا ہے۔
چائے دو دفعہ تو پی لی۔ ابھی بنانے ہی لگی تھی۔ بس آپ انتظار کریں۔ خود نہیں بنانا۔ آج ہم اکٹھے چائے پیئں گے۔ اپنی بہترین ترکیب والی
اب آن لائن نظر آئیں ۔ شاید میں نے وہ والا پیج ریفریش نہیں کیا تھا۔
یعنی ہم دونوں کے حالات کافی ملتے ہیں۔ فاتح کو ٹیگ نہ کر دوں آپ کی پوسٹس پڑھنے کے لئےہی ہی ہی
آپ پڑھنے میں دیر لگاتی ہیں ناں، میں تو اکثر اوقات ان کو اسکپ کر دیتی ہوں۔۔ سو بیڈ آف می۔۔ فاتح بھائی میرے یہ انگلش والے میسجزز نہ دیکھیں، اللہ کرے۔۔
میں بھی اچھی ہون الحمدللہ بس آج کل بزی بزی چل رہا ہے کیونکہ اب سچ میں گھر سنبھالنا پڑ رہا ہے، میریڈ لائف کا مزہ تو ابھی چکھا ہے۔ ہی ہی ہی
موسم کا تو نہ پوچھیں، ایک دن بارش اور ایک دن دھوپ اور اکثر ایک ہی دن میں دونوں ایک ساتھ، ویسے اس سال لگتا نہیں کہ ہم سمر دیکھ پائیں گے۔۔
چائے کے لیے پانی میں نے آتے ساتھ ہی رکھ دیا تھا، لیکن ابھی تک بنائی نہیں ہے، آج ساتھ ہی پیتے ہیں
تو پتہ رکھا کرو نہ
اور مجھ کو پتہ نہیں کیا ہے
مجھ کو کیا ہوا ہے
کیوں میں کھو گیا ہوں
یعنی ہم دونوں کے حالات کافی ملتے ہیں۔ فاتح کو ٹیگ نہ کر دوں آپ کی پوسٹس پڑھنے کے لئے
نئے گھر میں شفٹ ہوئی ہیں کیاِ؟ چلیں ان شاءاللہ اس روٹین کی بھی عادی ہو جائیں گی۔ اماں یاد آتی ہیں ہر کام کرتے ہوئے
وہی تو۔ میرے گھر والے بھی جس سے بھی بات کرو۔ گرمی نہ ہونے کا رونا رو رہے ہوتے ہیں۔ میں تو کہتی ہوں پاکستان تشریف لے آئیں گرمی دیکھنے کا اتنا شوق ہو رہا ہے تو۔
اف چائے۔ میں سچ میں بھول گئی تھی۔ ایک ڈاکیومنٹ آ گیا تو اس کو پڑھنے لگ گئی تھی۔ بس اگلی پوسٹ تک انتظار کریں
کب ملنے آ رہی ہو پھر عائشہ ؟مثلا کون سے بھیا ؟
ویسے ایک فائدہ ہوگا کہ میں سارہ اپیا سے مل لوں گی